پاکستان کے 860 پائلٹس میں سے 262 کے پاس لائسنس اور ڈگریاں جعلی ہیں قومی اسمبلی میں وزیر ہوابازی کا ہوشربا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر برائے شہری ہوابازی غلام سرور نے کہا ہے کہ جس طرح پاکستان میں نوے فیصد ڈرائیونگ لائسنس جعلی ہوتے ہیں۔ اسی طرح پائلٹس کے بھی لائسنس جعلی ہیں۔ کئی پائلٹوں نے اعتراف کرتے ہوئے معافی مانگی لیکن ہم معاف نہیں کریں گے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار

خیال کرتے ہوئے غلام سرور خان نے کہا کہ پائلٹس کے لائسنس کے ساتھ ڈگریاں بھی جعلی ہیں۔ پاکستان میں 860 پائلٹس ہیں جس میں 262 پائلٹس کی جگہ کسی اور نے امتحان دیا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں