ٹریفک پولیس جہلم کو سایہ دار چھتریوں کی فراہم کر دی گئیں

جہلم(طارق مجید کھوکھر) ٹریفک پولیس جہلم کو سایہ دار چھتریوں کی فراہمی کردی گئی تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی ٹریفک پولیس محمد ارشد نے جہلم ٹریفک پولیس کے افسران و ملازمین کو شدید گرمی سے بچاؤ کیلئے مختلف مقامات پر سایہ دار چھتریاں نصب کروائی ہیں تا کہ ٹریفک پولیس کے افسران و ملازمین شدید

گرمی میں بھی اپنی ڈیو ٹی احسن طریقہ سرانجام دے سکیں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close