سیکرٹری اوقاف پنجاب کی تاجروں کو ایس او پیز پر عملدرآمد کرنے کی ہدایت

جہلم(طارق مجید کھوکھر)سیکرٹری اوقاف پنجاب ڈاکٹر ارشاد احمد تحصیل جہلم میں مختلف دکانوں کی اچانک چیکنگ کی اور اس موقع پر انہوں نے کورونا وائرس سے متعلق احتیاطی تدابیر اور سماجی فاصلہ اختیار رکھنے،طے شدہ اسٹینڈر آپریٹنگ پروسیجرز (ایس او پیز) پر عمل کرنے، ریٹ لسٹ آویزں کرنے کے حوالے

سے چیکنگ کی۔ انہوںنے مختلف دکانوں پر چیکنگ کرتے ہوئے دکانداروں کے ماسک اور سینی ٹائز کی دستیابی کا بھی معائنہ کیا ۔ انہوں نے ڈاکٹر ارشاد احمد کو ضلع بھر میں ایس او پیز پر یکساں پولیسی پر کیے گئے اقدامات بارے بتایا ہے اور کہا ہے کہ خلاف ورزی کرنے والے دکانداروں کے خلاف فوری کارروائی عمل میں لا رہے ہیں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close