سکولز ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے گورنمنٹ سٹینڈ رڈ گرلز ایلیمنٹری سکول محلہ پورن نگر سیالکوٹ کو سیکنڈری سکول کا درجہ دے دیا

سیالکوٹ (پی این آئی) سکولز ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے گورنمنٹ سٹینڈ رڈ گرلز ایلیمنٹری سکول محلہ پورن نگر سیالکوٹ کو سیکنڈری سکول کا درجہ دے دیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے سکول کا درجہ بڑھانے کی وجہ سکول کا ہر سال مذکورہ ڈیپارٹمنٹ کے ارباب اختیار کی توقع سے زیادہ بہترین نتیجہ اور

سکول کی ہیڈ مسٹریس بشری یاسمین سابق ہیڈ مسٹریس شبنم ریاض اور دیگر اساتذہ رضیہ بی بی اور کی طرف سے سکول کے نظام کو بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ طالبات کو محنت اور لگن سے تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنا شامل ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close