راولپنڈی صدر کے علاقے کوئلہ سنٹر چوک میں دھماکہ دھماکہ خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا

راولپنڈی (پی این آئی) ریسکیو ذرائع کے مطابق راولپنڈی کے علاقے صدر میں واقع کوئلہ سینٹر چوک میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 7 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکا خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا، علاقے کو قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے اپنے گھیرے میں لے

لیا ہے ۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے دھماکے کے مقام سے ایمبولینسوں کے ذریعے اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close