نیویارک کے لافیئٹ اسکوائر پر مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے کیمیکل پھینکا گیا، امریکی پولیس حکام نے اعتراف کر لیا

نیویارک(پی این آئی)نیویارک کے لافیئٹ اسکوائر پر مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے کیمیکل پھینکا گیا، امریکی پولیس حکام نے اعتراف کر لیا،نیویارک پولیس نے لافیئٹ اسکوائر پر مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے کیمیکل پھینکنے کا اعتراف کیا ہے۔پولیس کے مطابق کیمیکلز کا استعمال مظاہرین کو منتشر کرنے کے

لیے کیا گیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق آنکھوں اور ناک میں جلن پیدا کرنیوالے پیپر بالز کے ساتھ کیمیکل استعمال کیا گیا ہے۔ترجمان پارک پولیس کاکہنا ہے کہ آنسوگیس کالفظ غلط استعمال کیا گیا ہے جس پر افسوس ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کیمیکل کےاستعمال سے مظاہرین کو سانس لینے میں دشواری اور جلد پر جلن محسوس ہوئی تھی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close