پولیس کا ہے فرض مدد آپ کی کورونا سے صحتیاب پولیس اہلکاروں نے پلازمہ عطیہ کرنا شروع کردیا

کراچی (پی این آئی)پولیس کا ہے فرض مدد آپ کی کورونا سے صحتیاب پولیس اہلکاروں نے پلازمہ عطیہ کرنا شروع کردیا۔پولیس کے کورونا سے صحتیاب جوانوں نے پلازمہ عطیہ کرنا شروع کردیا ۔پولیس اہلکاروں نے نیشنل انسٹیٹیوڈ آف بلڈ ڈیزیز میں پلازمہ عطیہ کیا ،پلازمہ کے ذریعے کرونا وائرس کا شکار افراد کا علاج

کیا جائیگا،واضح رہے کہ پیسوو ایمونائزیشن میں صحتیاب ہونے والے مریض کا پلازمہ متاثرہ مریض کو دیا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close