تین دنوں میں سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوگیا، خریداروں کیلئے بری خبر آگئی

کراچی (پی این آئی) تین دنوں میں سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوگیا، خریداروں کیلئے بری خبر آگئی… عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، تین روز کے دوران فی تولہ سونا 1200 روپے اور فی اونس 14 ڈالر مہنگا ہوگیا۔ کراچی صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن سے جاری اعداد و شمار

کے مطابق آج منگل کے روز سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے اضافے سے 98 ہزار 400 روپے اور دس گرام سونا 257 روپے مہنگا ہوکر 84 ہزار 362 روپے کا ہوگیا۔عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کے نرخ 7 ڈالر اضافے سے 1740 ڈالر پر آگئے۔ عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، تین روز کے دوران فی تولہ سونا 1200 روپے اور فی اونس 14 ڈالر مہنگا ہوگیا۔کراچی صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن سے جاری اعداد و شمار کے مطابق آج منگل کے روز سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے اضافے سے 98 ہزار 400 روپے اور دس گرام سونا 257 روپے مہنگا ہوکر 84 ہزار 362 روپے کا ہوگیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close