صحافی عزیز میمن کے قتل پر دیت نہیں لیں گے، 5 کروڑ ہو یا 50 کروڑ، سمجھوتہ نہیں ہو گا، عزیز میمن کے بھائی ڈٹ گئے

حیدر آباد(پی این آئی)صحافی عزیز میمن کے قتل پر دیت نہیں لیں گے، 5 کروڑ ہو یا 50 کروڑ، سمجھوتہ نہیں ہو گا، عزیز میمن کے بھائی ڈٹ گئے۔مقتول صحافی عزیز میمن کے بھائی کا کہنا ہے کہ عزیز میمن کے قتل کی تحقیقات پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ عزیر میمن کے بھائی نے کہا کہ چاہے پانچ کروڑ ہو یا پچاس

کروڑ، وہ کوئی دیت نہیں لیں گے۔ایک سوال کے جواب میں اُن کا کہنا تھا کہ عزیز میمن کو صحافتی دشمنی پر قتل کیا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close