قصور اور پھول نگر سے دو جواں سال لڑکیاں اغواء کر لی گئیں، پولیس مصروف تفتیش ہے

قصور(پی این آئی)قصور اور پھول نگر سے دو جواں سال لڑکیاں اغواء کر لی گئیں، پولیس مصروف تفتیش ہےقصور اور نواح میں دو جواں سالہ لڑکیوں کو اغوا کر لیا گیا۔سلامت پورہ قصور میں وارث مسیح کی سترہ سالہ بیٹی ماشہ بی بی گھر میں اکیلی تھی کہ کرماں مسیح ایک ساتھی کیساتھ آیا اور ماشہ بی بی کو اغوا کرکے

لے گیا ۔صفاں والا چوک پھولنگر سے ملزمان ظفر وغیرہ شوکت علی کے گھر آئے اور جواں سالہ بیٹی شمع بی بی کو اغوا کرکے لے گیا ۔ پولیس مصروف کارروائی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close