جہاز حادثہ، پنجگور سے تعلق رکھنے والے میجر شہریار بلوچ اہلیہ اور دو بچوں سمیت شہید

پنجگور(حضور بخش) کراچی جہاز حادثہ میں پنجگور سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے چار افراد شہید تفصیلات کے مطابق سابقہ سینیٹر واجہ حسین مرحوم کا نواسہ ، بی این پی کے مرکزی رہنما واجہ جہانزیب بلوچ کا بھانجہ انجینئیر فضل بلوچ کا فرزند اور مینیجر بی ڈی اے حب طارق بلوچ کے داماد میجر

شہریار بلوچ ،آج کے طیارہ حادثے میں اہلیہ اور دو بچوں سمیت شہید ہوگئے ۔ اللہ پاک ان کے درجات بلند کرے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close