کراچی میں گرنے والے پی آئی اے کے طیارے کے مسافروں کے نام، مکمل فہرست آ گئی

کراچی(پی این آئی)کراچی میں گرنے والے پی آئی اے کے طیارے کے مسافروں کے نام، مکمل فہرست آ گئی۔پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) کا لاہور سے کراچی آنے والا طیارہ جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے قریب لینڈنگ سے چند سیکنڈ قبل حادثے کا شکار ہوا۔فلائٹ پی کے 8303 میں مجموعی طور پر91 مسافر اور

عملے کے 7 ارکان سوار تھے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close