پاکستانی بلوچ طالبہ امریکہ میں چھا گئی، بڑے بڑے اعزازت لیے کہ کوئی سوچ نہ سکے

نیویارک(پی این آئی)پاکستان کے صوبہ بلوچستان سے تعلق رکھنےوالی طالبہ فاطمہ کنرانی نیویارک انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے امریکن انسٹیٹیوٹ برائے آرکیٹیکچر مین ہیٹن چیپٹر کی آئندہ دو سال کے لیے صدر منتخب ہوگئیں۔امریکن انسٹی ٹیوٹ برائےآرکیٹیکچر میں کسی پاکستانی طالب علم کو پہلی بار یہ

اعزازحاصل ہوا۔اعزاز حاصل کرنے والی فاطمہ کرمانی پاکستان کا نام عالمی دنیا میں روشن کرنے میں کامیاب رہیں۔فاطمہ کنرانی آئندہ 2 سال تک امریکن انسٹیٹیوٹ برائےآرکیٹیکچر میں صدر اسٹوڈنٹس رہیں گی۔فاطمہ سپریم کورٹ بار ایسوسیشن کے سابق صدر و سینٹر (ر) امان اللہ کنرانی کی صاحبزادی ہیں۔نیویارک انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی میں بیچلرز آف سائنس اِن آرکیٹیچریل ٹیکنالوجی کی بلوچستان سے تعلق رکھنے والی طالبہ فاطمہ نیویارک انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کی اسٹوڈنٹ گورنمنٹ ایسوسی ایشن کی نائب صدر بھی ہیں۔………..پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close