ڈالر دھڑا م سے نیچے آگرا، روپے کی قدر یکدم کتنی بڑھ گئی؟ شاندار تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)فاریکس ایسوسی ایشن سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید 65 پیسے سستا ہوگیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی مزید 20 پیسے مہنگی ہوگئی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق بینکوں کے درمیان کاروبار کے دوران ڈالر 96 پیسے سستا ہوگیا۔ آج (جمعہ 10 اپریل کو) پاکستانی

روپے کے مقابلے میں ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم، دینار سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close