اس دوا کے استعمال سےکورونا وائرس سے نہیں بچا جا سکتا، حکومت نے افواہوں پر واضح اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ اس بات کے کوئی شواہد نہیں ملے کہ کلورو کوئین دوائی کھانے کی وجہ سے کرونا وائرس سے محفوظ رہا جاسکتا ہے۔معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کرونا وائرس پر ڈیلی بریفنگ دیتے ہوئے بتایا یہ کہا

جارہا ہے کہ اگر کلوروکوئین کو استعمال کیا جائے تو ہم کرونا وائرس سے بچ سکتے ہیں۔ واضح طور پر بتانا چاہتے ہیں کہ اس کا کوئی ثبوت موجود نہیں ہے کہ آپ کلوروکوئین کھالیں تو کرونا وائرس سے بچ جائیں گے، یہ غلط فہمی پر مبنی بات ہے، ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کو ایڈوائرزی جاری کردی ہے کہ یہ دوائی ڈاکٹری نسخے کے بغیر فروخت نہیں کی جاسکے گی۔انہوں نے کہا کہ پیر تک پلان مکمل ہوجائے گا کہ کس طرح پاکستان کے 5 ہزار ڈاکٹرز کو ٹریش کورس مہیا کرنا ہے، انہیں بتانا ہے کہ کرونا وائرس کے مریضوں کو کس طرح ہینڈل کرنا ہے، آنے والے چند دنوں میں اس مہم کا آغاز کردیں گے، ایک مہینے کے اندر 5 ہزار ڈاکٹرز کو کورس مکمل کرائی گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں