اسلام آباد( پی این آئی) گزشتہ روز پر سوشل میڈیا پر نئی بحث اک آغاز ہوچکا ہے، کچھ مادر پدر آزاد لوگ ماروی سرمد جبکہ پاکستان میں بے حیائی کے مخالفین خلیل الرحمان قمر کا ساتھ دےے رہے ہیں، لیکن گزشتہ رات نجی ٹی وی چینل پر ہونے والی لڑائی نیا رُخ اختیار کر گئی ہے اور اس میں ماروی سرمد بھی کھل کر
میدا میں آگئی ہے، سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں ماروی سرمد کی جانب سے پاکستان کی لڑکیوں سے ایک ایک تصویر مانگی گئی ہے تاکہ وہ احتجاجاً کوئی پوسٹ تشکیل دے کر عورت مارچ کے حوالے منصوبہ سازی کر سکیں، ماروی سرمد کی جانب سے چھوڑ گئے پیغام میں ہیش ٹیگز بھی استعمال کیے گئے ہیں، جن میں میرا جسم میری مرضی، بین خلیل الرحمان قمر، دوٹے کا مرد اور عورت مارچ 2020 شامل ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر
میرا جسم میری مرضی ✊🏼✊🏼✊🏼#MeraJismMeriMarzi#BanKhalilUrRahmanQamar#DouTakayKaMard#AuratMarch2020
— Marvi Sirmed (@marvisirmed) March 4, 2020
Please post your picture with this slogan and follow the hashtags. pic.twitter.com/RDqn8gBvll
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں