اسلام آباد (پی این آئی)معرو ف اینکر پرسن روف کلاسرا سابق وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز پر میڈ یا پر دباو ڈالنے کا الزام لگا دیا ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے کہاسارے سوالات اپوزیشن میں یاد آتے ہیں ورنہ ارشد شریف پر خبر دینے پر مقدمہ پرویز رشید حکومت نے درج کرایا۔پیمرا کو شریف خاندان
خلاف رپورٹنگ کرنے والے صحافیوں خلاف دن رات استمعال کیا۔اقتدار انے دیں یہ پھر مقدمے درج کرائیں گے۔عمران خان کی طرح انہیں بھی میڈیا پر اپوزیشن میں پیار آتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ہمارے چینل مالکان کو مریم نواز وزیراعظم آفس سے فون کرتی تھیں عامر متین اور رؤف کلاسرا کا شو بند کریں اور انہیں چینل سے نکالیں۔ اشتہاری کمپنیوں تک کو وزیراعظم ہاوس سے ہدایات جاتیں کس شو کو اشتہار دینا ہے اور کس کو نہیں۔ پیمرا کوگھر کی لونڈی بنا کر چلا رہے تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں