خطرناک زلزلہ ، زمین لرز اٹھی ، سونامی کی وارننگ

جاپان کے شمالی علاقے میں 6.7 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی گہرائی 19.2 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ جاپان کے ایواتے پریفیکچر میں سونامی وارننگ بھی جاری کر دی گئی ہے۔

زلزلے کے شدید جھٹکوں سے کئی عمارتیں لرز اُٹھیں اور لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close