تہران (پی این آئی) میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران میں کوئلے کی کان میں گیس دھماکے سے 30 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔۔۔۔ ایران کے سرکاری ٹی وی کے مطابق خراساں صوبے کی کوئلہ کان میں گیس
دھماکے کے وقت 69 کان کن تھے۔۔۔۔ کوئلے کی کان میں گیس دھماکے کے بعد متعدد کان کن زخمی بھی ہوئے ہیں۔۔۔۔ سرکاری ٹی وی کا کہنا ہے کہ ایران میں کوئلے کی کان میں دھماکے کے بعد 30 کان کن پھنس گئے ہیں۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں