پاکستان میں جاپان کے سفیر مسٹر WADA Mitsuhiro کی پاکستانی عوام کو یوم آزادی کی مبارکباد – ویڈیو رپورٹ

میرے پیارے پاکستانی دوستو!

پاکستان کے یوم آزادی کے پرمسرت موقع پر جاپان کی حکومت اور عوام کی جانب سے میں تمام پاکستانی عوام اور حکومت کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں اور ملک کی مزید امن، ترقی اور خوشحالی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔
آپ سب کو یوم آزادی مبارک ہو
پاک جاپان دوستی زندہ باد

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close