نکاح کیا ہے کوئی جرم نہیں، دانیہ شاہ پھٹ پڑی

اسلام آباد (پی این آئی) عامرلیاقت کی بیوہ دانیہ شاہ کا اپنی دوسری شادی سے متعلق کہنا ہے کہ انہوں نے نکاح کیا ہے کوئی جرم نہیں کیا۔۔۔۔ دانیہ نے حکیم شہزاد سے

پہلی ملاقات سے متعلق بتایا کہ میں نے نکاح کیا ہے کوئی جرم نہیں کیا، میں نے سنت ادا کی ہے جو کہ ہر عورت کو کرنی چاہیے کیوں کہ عورت کو مرد کا سہارا چاہیے ہوتا ہے مجھے بھی ضرورت تھی، شہزاد نے مجھے پروپوزل بھیجا اور میں نے کافی سوچنے سمجھنے کے بعد ان سے نکاح کرلیا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close