چیف جسٹس فائز عیسیٰ کی توسیع کا معاملہ اب بھی زیر غور ہے، بڑے اینکر کا بڑا دعویٰ

 

پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے منیب فاروق کا کہنا تھاکہ جو مینڈیٹ ن لیگ کے پاس ہے مولانا فضل الرحمان سے صدر آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کا ملنا بغیر وجہ نہیں ہے، اس پر اسٹیلشمنٹ کو اعتراض نہیں ہے۔۔۔۔ منیب فاروق کا مزید کہنا تھاکہ ’میرے خیال میں قانون سازی کے حوالے سے معاملات ہیں، خواب ہے پورا ہوتا ہے یا نہیں ہوتا، 25 اکتوبر سے پہلے نوٹیفکیشن جاری نہیں کرنا اس سے پہلے پہلے کوئی کام ڈل سکتا ہے ڈال دیں گے۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close