کوئٹہ (پی این آئی)کورونا وائرس کے خطرے کے پیشِ نظر بلوچستان حکومت نے 5 محکموں کے علاوہ دیگر تمام صوبائی محکموں کے دفاتر 22 مارچ تک بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔بلوچستان حکومت کے فیصلے کے مطابق صرف محکمہ نظم ونسق، داخلہ، صحت، خزانہ اور […]
نیویارک(پی این آئی) ہالی وڈ فلم ”کونٹیجیئن“ کو شاید ہی باکس آفس پر بلاک بسٹر کے طور پر بیان کیا جاسکے میٹ ڈیمن، جوڈ لا، گیونتھ پیلٹرو، کیٹ ونسلٹ اور مائیکل ڈگلس سمیت ایک معروف کاسٹ ہونے کے باوجود 2011میں یہ فلم اس برس دنیا […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت کی جانب سے کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر اگلے تین ہفتے تک تمام امتحانات بھی ملتوی کردیے گئے ہیں۔حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مندرجہ ذیل امور پر پابندی عائد کی گئی ہے۔1: تمام تعلیمی […]
جنیوا (پی این آئی) ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) نے عالمی وبا کرونا وائرس کا مرکز یورپ کو قرار دے دیا۔ یورپ کو کرونا وائرس کا مرکز اس لیے قرار دیا گیا ہے کیونکہ یہاں سب سے زیادہ تیزی کے ساتھ وائرس پھیل رہا […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 28 ہے.اسلام آباد میں دیگر معاونین خصوصی فردوس عاشق اعوان اور ڈاکٹر معید یوسف کے ہمرا پریس کانفرنس کرتے ہوئے ظفر […]
بیجنگ(پی این آئی) چین نے امریکہ پرکورونا وائرس کے حیاتیاتی حملے کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ اس میں امریکی خفیہ اداروں کا ہاتھ ہوسکتا ہے اور امریکہ کو اس کی وضاحت دینی پڑے گی.ترجمان چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ امکان ہے […]
اسلام آباد(پی این آئی) چین کے شہر وہان سے شروع ہونے والے کرونا وائرس نے اب دنیا بھر میں اپنا قدم جما لئے ہیں۔ دنیا بھر میں اس کی ہلاکتوں کی تعداد 5 ہزا ر کے قریب پہنچ گئی ہے جبکہ اس سے متاثرہ لوگوں […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نےفارن فنڈنگ پروجیکٹس کی رقم کورونا وائرس کیلئے مختص کرنے پرغور کرنا شروع کردیا، بین الاقوامی ڈونرز سے بھی کورونا وائرس کیلئے فنڈنگ طلب کی جائے گی، کوروناوائرس سے نمٹنے کیلئے تمام فنڈز اگلے ہفتے سے دستیاب ہوں […]
نیویارک(پی این آئی) قبل ازیں بتایا گیا تھا کہ کورونا وائرس لاحق ہونے کے 14سے 28دن کے اندر مرض کی علامات ظاہر ہونا شروع ہوتی ہیں تاہم اب امریکی سائنسدانوں نے نئی تحقیق کے بعد اس حوالے سے بتایا ہے کہ کورونا وائرس کی علامات […]
نیویارک(پی این آئی) مائیکل اوسٹرہولم نامی امریکی ماہر نے کچھ عرصہ قبل کورونا وائرس کی پیش گوئی کی تھی جو بالکل درست ثابت ہوئی۔ اب انہوں نے یہ بھی بتا دیا ہے کہ یہ وباءکب تک دنیا میں باقی رہے گی۔ میل آن لائن کے […]
روم(پی این آئی ) چین نے کرونا وائرس پر قابو پانے کے بعد دوسرے ممالک کی مدد شروع کر دی۔ چین کی امدادی ٹیم اٹلی کے دارالحکومت روم پہنچ گئی ہے جس میں 9 افراد شامل ہیں۔اٹلی بھی کرونا وائرس سے بہت زیادہ متاثر ہوا […]