مولانا فضل الرحمٰن نے پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کو بڑا جھٹکا دیدیا، استعفے نہ ملنے کی صورت میں اتحاد سے علیحدگی کی دھمکی دیدی

اسلام آباد (پی این آئی)سینئر صحافی اورتجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کی جانب سے اسمبلیوں سے استعفیٰ نہ آنے تک لانگ میں نواز شریف اور آصف زرداری کا ساتھ دینے […]

کوئی مانے یا نہ مانے ہم آپکو استعفے دینے پر تیار ہیں،اہم ترین جماعت نے مولانا فضل الرحمٰن کو یقین دہانی کرا دی

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف نے صدر پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان کو استعفوں سے متعلق بڑی پیشکش کردی ہے، انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے تمام ارکان کے استعفے آپ کے […]

استعفوں کے بغیر لانگ مارچ کا کوئی فائدہ نہیں، مولانا فضل الرحمٰن نے تمام جماعتوں کے اراکین اسمبلی کے استعفے پارٹی قیادت تک پہنچنے کی تصدیق کر دی

ڈیرہ اسماعیل خان(پی این آئی) پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ استعفوں کے بغیر لانگ مارچ کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا، تمام جماعتوں کے ممبران اسمبلی کے استعفیٰ اپنی اپنی جماعتوں کے سربراہان کو پہنچ چکے ہیں، پندرہ مارچ […]

پی ڈی ایم کیلئے شدید جھٹکا، مولانا فضل الرحمٰن کو سینیٹ میں بڑی ناکامی کا سامنا کرنا پڑ گیا

پشاور (پی این آئی) جمعیت علماء اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان کے بھائی عطاء الرحمان سینیٹ کا الیکشن ہار گئے۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا اسمبلی سے جے یو آئی ف کے امیدوار مولانا عطاء الرحمان سینیٹ کی جنرل نشست پر کامیابی حاصل نہ […]

پہلے لانگ مارچ ہوگا یا تحریک عدم اعتماد لائی جائیگی؟ مولانا فضل الرحمٰن کو راضی کر لیا گیا

 اسلام آباد (این این آئی)پی ڈی ایم میں شامل دو بڑی سیاسی جماعتوں نے لانگ مارچ سے قبل تحریک عدم اعتماد لانے پر اتفاق کر لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد میں چیئرمین بلاول بھٹو کی پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان […]

مولانا فضل الرحمٰن کی موجیں لگ گئیں، نواز شریف نے مولانا کو وزیراعظم بنوانے کیلئے آصف علی زرداری کو نئی ڈیل پیش کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن لاہور سے اپنے کسی مضبوط حلقہ سے ایم این اے کا استعفیٰ لے کر وہاں مولانا فضل الرحمان کو ضمنی الیکشن لڑواکر قومی اسمبلی میں بھیج سکتی ہے ، جس کے بعد وہ اپوزیشن کے مشترکہ امیدوار […]

اگر ہمیں اسلام آباد جانے سے روکا گیا تو ہمارا رخ کس شہر کی جانب ہو گا؟ مولانا فضل الرحمٰن نے دھمکی دیدی

تونسہ شریف(پی این آئی) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم )کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اعلان کیا ہے کہ ہم نے لانگ مارچ کے لیے اسلام آباد کا فیصلہ کیا تھا جبکہ راولپنڈی کا نام دوسرے آپشن کے طور پر لیا تھا۔ اگر […]

اگر آپ نے انتخابات کے نتائج تبدیل نہیں کیے، توپھر پہلی رات مبارکباد کیوں پیش کی؟ مولانا فضل الرحمٰن کا ڈی جی آئی ایس پی آر کے بیان پر ردِعمل

حیدرآباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے خلاف تحریک کے لیے معرض وجود میں آنے والے اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ تحریک تحریک ہوتی ہے، ضروری نہیں اس کے نتائج ملیں […]

جماعت اپنے راستے سے نکل کر دوسرے راستے پر چل نکلی، مولانا شیرانی نے مولانا فضل الرحمٰن پر سنگین الزامات کی بوچھاڑ کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مولانا شیرانی نے ایک مرتبہ پھر سے مولانا فضل الرحمان کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق مولانا شیرانی نے نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں نام کی […]

شادی میں شرکت کی دعوت نہ ملنے کے باوجود مولانا فضل الرحمٰن نے بختاور زرداری کیلئے قیمتی اور خصوصی تحائف بھجوا دیئے

کراچی (پی این آئی) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے بختاور بھٹو کو شادی کے تحفہ میں قرآن مجید، مصلہ ، تسبیح اور عود عطر کا تحفہ دیا ہے جو انہوں نے بلاول بھٹو کے حوالے کیا ۔ […]

نیب سمیت کسی کا باپ بھی میرا احتساب نہیں کرسکتا، مولانا فضل الرحمٰن نے دھمکی دیدی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ یہ کون لوگ ہوتےہیں مجھ سے پوچھنے والے؟ یہ لوگ مجھ سے زیادہ عزت والے ہیں؟1988 سےپارلیمنٹ میں ہوں لیکن آج تک اسلام آباد میں […]

close