سعودی عرب نے مساجد کھولنے کا فیصلہ کر لیا، حج و عمرہ ادائیگی سے متعلق اعلان کب ہو گا؟ امت مسلمہ کیلئے اہم خبر آگئی

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب کی حکومت نے نماز جمعہ کی ادائیگی کیلئے مساجد کھولنے کا فیصلہ کرلیا، تاہم عمرہ اور حج کی ادائیگی تاحکم ثانی بند رہے گی۔سعودی عرب کی وزارت اسلامی امور کی جانب سے کہا گیا ہے کہ جمعہ کی نماز […]

رمضان المبارک ختم ہوتے ہی سعودی عرب میں سخت ترین کرفیو لگا دیا گیا

ریاض (پی این آئی) رمضان المبارک ختم ہوتے ہی سعودی عرب میں سخت ترین کرفیو لگا دیا گیا ۔سعودی حکومت کی طرف سے جاری کیا گیا کرفیو نوٹیفکیشن جس کے مطابق آج سے 4 شوال تک پورے سعودی عرب میں 24 گھنٹے کیلئے کرفیو نافذ […]

سعودی عرب میں ملازمت کرنیوالے ہزاروں پاکستانیوں کو نوکریوں سے فارغ کر دیا گیا

جدہ (پی این آئی) سعودی عرب کی معروف تعمیراتی فرم بن لادن کے ملازمین کی گنتی لاکھوں میں ہے، جن میں ہزاروں پاکستانی بھی شامل ہیں۔ تاہم کوروناوائرس کی وبا کے باعث بن لادن گروپ نے ہزاروں ملازمین کی ملازمتیں ختم کر دی ہیں، جبکہ […]

سعودی عرب میں ایسا شہر جہاں مصنوعی چاند روشنی دے گا اور لوگ ہوا میں اڑتے ہوئے دفاتر جایا کریں گے، سعودی حکمرانوں کا خواب خاک میں مل گیا

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب نے 413ارب ڈالر کی لاگت سے ایک نیا شہر بسانے کا منصوبہ شروع کر رکھا تھا۔ اس شہر کا نام ’نیوم‘ رکھا گیا تھا جس کی تعمیر2025ءمیں مکمل ہونی تھی۔اس شہر کے متعلق بتایا جا رہا تھا کہ یہاں مصنوعی […]

سعودی عرب سے اچھی خبر آگئی ،کورونا وائرس کی لوکل ٹرانسمیشن پر قابو پالیا گیا

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں کورونا وائرس کی لوکل ٹرانسمیشن پر بڑی حد تک قابو پالیا گیا، پہلے ایک مریض 3 سے 4 لوگوں کو متاثر کر رہا تھا لیکن پابندیوں کے باعث اب یہ شرح ایک مریض سے ایک شخص تک رہ […]

پاکستانی لیبر کی وطن واپسی کے لیے سعودی ایئرلائن کے مفت استعمال کی پیشکش کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) سعودی عرب نے پاکستانی لیبر کی وطن واپسی کے لیے سعودی ایئرلائن کے مفت استعمال کی پیش کش کی ہے ۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سید ذوالفقار بخاری اور سعودی عرب کے لیبر سے متعلق […]

سعودی عرب میں کورونا وائرس کے خاتمے کی تاریخ دیدی گئی ، اچھی خبر آگئی

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں ماہرین نے کورونا وبا ختم ہونے کی تاریخ کی پیشن گوئی کردی ہے۔ سنگاپور کے ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب میں10ستمبر تک کورونا وبا بالکل ختمم ہوجائے گی۔ سنگاپور یونیورسٹی آف ٹکنالوجی اینڈ ڈیزائن کے […]

سعودی عرب کے سیاسی و سماجی حلقوں میں ہلچل ، سعودی عرب کے مرحوم بادشاہ شاہ عبداللہ کے بیٹےکی گرفتاری کا انکشاف

ریاض(پی این آئی)سعودی عرب کے مرحوم بادشاہ شاہ عبداللہ کے بیٹے شہزادہ فیصل بن عبداللہ مارچ سے گرفتار ہیں جس پر سعودی عرب کے سیاسی و سماجی حلقوں میں ہلچل مچی ہوئی ہے۔ الجزیرہ نے انسانی حقوق کی ایک تنظیم کے حوالے سے بتایا ہے […]

سعودی عرب جانیوالوں کیلئے اہم خبر، سعودی عرب کا سفر کرنے کیلئے نئی شرط عائد کر دی گئی

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب جانے کے لیے کورونا ٹیسٹ منفی آنا لازمی قرار دیدیا گیا ہے۔ سعودی ایوی ایشن اتھارٹی گاکا نے ہدایات جاری کی ہیں کہ ہر مسافرکو کورونا کا مشتبہ مریض سمجھنے کی ہدایت کی گئی ہے،کورونا کی منفی رپورٹ کے […]

رواں سال فریضہ حج ادا ہو گا یا نہیں؟ سعودی عرب کی جانب سے بڑا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد/ریاض(پی این آئی) سعودی عرب کی جانب سے امسال فریضہ حج کی ادائیگی کے بارے میں آئندہ ماہ کے پہلے ہفتے میں پاکستان سمیت دیگر اسلامی ممالک کو باضابطہ طور پر آگاہ کئے جانے کا امکان ہے جبکہ وزارت مذہبی امور سعودی حکومت کی […]

سعودی عرب بھی تیزی سے کورونا وائرس کو شکست دینے لگا، کتنے ہزار مریض صحتیا ب ہو گئے ؟ اچھی خبر آگئی

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں تقریباً ایک ہزار مریض کرونا وائرس کو شکست دینے میں کامیاب، جمعرات کے روز مملکت میں 59 مزید مریض صحتیاب ہوگئے، جس کے بعد صحتیاب ہونے والے کل افراد کی تعداد 990 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب […]

close