تعلیمی اداروں میں نئی پابندی عائد کر دی گئی

برمنگھم( پی این آئی)تعلیمی اداروں میں نئی پابندی عائد کر دی گئی۔۔۔ برطانیہ میں سکولز نے مبینہ طور پر والدین پر اپنے بچوں کو سکول چھوڑتے وقت ڈریسنگ گاون پہننے پر پابندی لگا دی ہے۔سکول کی طرف سے بچوں کے والدین کو خط لکھے گئے […]

طلبا کیلئے بڑی خبر آگئی، موسم سرما کیلئے تعلیمی اداروں کیلئے نئے اوقات کار کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) محکمہ تعلیم پنجاب نے موسم سرما کیلئے سکولوں کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، گرلز سکولوں کیلئے اوقات کارصبح ساڑھے 8بجے سے اڑھائی بجے اور بوائز سکول کیلئے پونے 9 بجے سے پونے 3بجے تک ہوں گے، پیر سے سکولوں میں […]

تعلیمی اداروں میں سو فیصد حاضری کی اجازت دیدی گئی، سکول‘ کالجز اور یونیورسٹیز میں تعلیمی سلسلہ شروع ہو گیا

کراچی(پی این آئی) سندھ کے اسکولوں میں 100 فیصد حاضری کی اجازت دے دی گئی، 12 سال سے بڑے بچوں کو 31 اکتوبر تک ویکسی نیشن کرانا ہوگی۔محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے جاری نوٹی فی کیشن کے مطابق پیر سے سندھ بھر کے تعلیمی […]

سندھ حکومت نے تعلیمی اداروں سے متعلق بڑا فیصلہ سنا دیا

کراچی(پی این آئی)سندھ حکومت نے تعلیمی اداروں سے متعلق بڑا فیصلہ سنا دیا۔۔۔ محکمہ سکول ایجوکیشن سندھ نے صوبے بھر میں پیر 11 اکتوبر سے تمام نجی اور سرکاری سکول 100 فیصد حاضری کے ساتھ کھولنے کا اعلان کردیا۔     محکمہ تعلیم سکول ایجوکیشن […]

این سی او سی نے تعلیمی اداروں کو مزید بند رکھنے کا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی اوسی) نے کورونا پابندیوں میں ایک ہفتے کی توسیع کا فیصلہ کرلیا، 27 حساس اضلاع میں تعلیمی ادارے مزید ایک ہفتے کیلئے اٹھارہ ستمبر تک بند رہیں گے، توسیع کا فیصلہ کورونا کی صورتحال […]

بچوں کی موجیں لگ گئیں، تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیاں مزید بڑھا دی گئیں

پشاور(پی این آئی ) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی اطلاعات کامران بنگش کا کہنا ہے کہ موسم گرما کی تعطیلات 31 جولائی 2021 تک بڑھا دی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کامران بنگش […]

این سی او سی نے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کرنے کی اجازت دیدی، کتنی چھٹیاں ہوں گی؟

اسلام آباد (پی این آئی) این سی اوسی نے صوبوں کو تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کرنے کی اجازت دے دی، موسم گرما کی چھٹیوں کی تاریخوں کا تعین صوبے خود کریں گے، پنجاب میں گرمیوں کی تعطیلات 2 جولائی تا 2 اگست […]

تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں 2 جولائی تا 15 اگست موسم گرما کی تعطیلات کی خوشخبری آگئی

لاہور (پی این آئی)موسم گرما کی چھٹیوں کے منتظر طالب علموں کیلئے اچھی خبر، محکمہ سکول ایجوکیشن نے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں 2 جولائی سے چھٹیاں دینے کی تجویز دے دی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ سکول ایجوکیشن نے تمام سرکاری اور نجی […]

تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیاں، طلبا پھر موجیں کرنے کیلئے تیار ہو جائیں

لاہور ( پی این آئی ) محکمہ تعلیم پنجاب نے صوبے میں 2 جولائی سے گرمیوں کی چھٹیاں کرنے کی تجویز دے دی۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا رپورٹ میں محکمہ تعلیم پنجاب کے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ صوبے میں 2 جولائی […]

تعلیمی سرگرمیاں مکمل طور پر بحال، تمام تعلیمی اداروں کو کھولنے کا حتمی فیصلہ

کراچی (پی این آئی) محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں عملی طور پر تدریسی عمل شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔21 جون پیر سے صوبے بھر کے تمام سکولوں میں تعلیمی عمل مکمل طور پر بحال ہوجائے گا، محکمہ تعلیم سندھ کی […]

طلبا کی شامت آگئی، تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات نہیں ہوں گی، اعلان کر دیا گیا

کراچی(پی این آئی)اس سال سندھ کے سکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات نہیں ہوں گی۔ صوبائی حکومت نے فیصلہ سنا دیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق گزشتہ روز صوبائی سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی سٹیئرنگ کمیٹی کی ایک میٹنگ منعقد ہوئی جس میں فیصلہ کیا گیا […]

close