نومبر میں بارشوں کے دو سلسلے کب متوقع ہیں؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)نومبر کے آخری دس دنوں میں یا دسمبر کے ابتدائی دنوں میں ایک سے دو مغربی سسٹم متوقع ہیں۔پاکستان کے مختلف شہروں میں اسموگ کا سلسلہ جاری ہے ، جس کی وجہ سے دمہ اور سانس کے مریض احتیاط کریں، اور ماسک […]

سموگ سے نجات کے لیے پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار مصنوعی بارش برسانے کا فیصلہ

لاہور(پی این آئی) سموگ سے نجات کے لیے پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار مصنوعی بارش برسانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ملک میں پہلی بار مصنوعی بارش کا تجربہ پنجاب یونیورسٹی کے سنٹر فار انٹیگریٹڈ ماؤنٹین ریسرچ کے ماہرین کرنے جا رہے ہیں۔ سنٹر کے […]

سیلاب کی صورتحال کا خدشہ، محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے مزید بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

نئی دہلی(پی این آئی) سری لنکا اور بھارت کے جنوبی علاقوں میں سیلاب کے باعث 9 افراد ہلاک ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق ایک ہفتے سے جاری موسلا دھار بارشوں کے باعث سری لنکا کے 25 اضلاع میں سے آدھے علاقے زیر آب آ چکے ہیں، […]

ماہِ نومبر میں کہاں کہاں اور کتنی بارش کا امکان ہے؟ موسمیاتی ادارے کی رپورٹ آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)ماہِ نومبر میں کہاں کہاں اور کتنی بارش کا امکان ہے؟ موسمیاتی ادارے کی رپورٹ آگئی۔۔ موسمیاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق ملک کے 90 فیصد علاقوں میں اگلے 10 دن موسم خشک رہے گا. کسی خاطر خواہ بارش کا کوئی امکان […]

محکمہ موسمیات نے کن علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کردی؟ شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) لاہور میں بوندا باندی اور ہواؤں سے موسم میں مزید خنکی آگئی۔ محکمہ موسمیات نے اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا میں بارش کی پیشگوئی کر دی۔ کشمیر، گلگت بلتستان میں بھی بادل برسنے کا امکان ہے۔لاہور میں صبح کے وقت تیز ہواؤں […]

اب توگرم کپڑے نکال لیں، آئندہ چوبیس گھنٹوں میں کہاں کہاں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) ملک کے اکثر علاقوں میں رواں اور اگلے ہفتے کے دوران موسم خشک رہے گا. درجہ حرارت میں دن بدن معمولی طور پر کمی آنے کا امکان ہے. آج سے 7 نومبر کے درمیان مغربی ہواؤں کے 2 کمزور شدت کے […]

مغربی ہوائوں کا سسٹم داخل، کن کن علاقوں میں بارشیں برسنے کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لاہور (پی این آئی) آئندہ ماہ نومبر کے پہلے ہفتے بارشیں برسانے والا شمال مغربی ہوائوں پر مشتمل ایک سسٹم پنجاب میں داخل ہوگا۔جس سے لاہور سمیت پنجاب کے بالائی علاقوں میں ٹھنڈی ہوائوں کے ساتھ ساتھ گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ […]

رواں سال موسم سرما میں کتنی بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی کے عین مطابق ماہِ اکتوبر کے دوران ملک بھر میں ماسوائے جنوبی پنجاب کے بارش کے پچھلے تمام تر ریکارڈ ٹوٹ گئے ہیں۔ تاریخی طور پر اکتوبر ملک بھر میں خشک ترین ماہ میں شمار کیا جاتا ہے […]

بارشوں کا طاقتور سلسلہ ملک میں داخل ہونیوالا ہے، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ سے اتوار کے دوران مغربی ہواؤں کے طاقتور کم دباؤ کے باعث خیبر پختونخواہ/ کشمیر/ گلگت بلتستان اور بالائی پنجاب میں اکثر مقامات پر گرج چمک اور سرد طوفانی ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش اور ژالہ باری […]

اگلے 48گھنٹوں میں کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو ٹھنڈی ٹھنڈی نوید سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق خلیج بنگال میں بننے والے مون سون ہواؤں کے کم دباؤ کے باعث کم شدت مرطوب ہوائیں اگلے 36 سے 48 گھنٹوں کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں موجود مغربی ہواؤں کے ساتھ ملاپ کریں گی۔جس کے […]

آج کہاں کہاں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے 24گھنٹوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم زیریں سندھ ، کشمیر اوراس سے ملحقہ علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک اورآندھی/تیزہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔   اسلام […]

close