لاک ڈائون میں نرمی ، پنجاب حکومت نے ریسٹورنٹس اور سیاحتی مقامات سے متعلق بھی اہم فیصلہ کر لیا

لاہور (پی این آئی) لاک ڈائون میں نرمی ، پنجاب حکومت نے ریسٹورنٹس اور سیاحتی مقامات سے متعلق بھی اہم فیصلہ کر لیا…. پنجاب حکومت نے ریسٹورنٹس، مری سمیت دیگر سیاحتی مقامات کھولنے کا فیصلہ این سی او سی کی اجازت سے مشروط کردیا، سینئر […]

کورونا کی وجہ سے لاک ڈائون، بیروزگاروں کو اچھی خبر سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)کورونا کی وجہ سے لاک ڈائون، بیروزگاروں کو اچھی خبر سنا دی گئی۔۔ وزیراعظم عمران خان نے لاک ڈائون کی وجہ سے بے روزگار ہونے والے افراد کیلئے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کا اجرا کردیا۔اسلام آباد میں بے روز گار افراد […]

کورونا وائرس کے باعث لاک ڈائون،وفاقی حکومت کی حکمت عملی درست ہے یا سندھ حکومت کی؟ عوام کی اکثریت نے اپنا فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) عوام کی اکثریت نے کرونا وائرس کے حوالے سے وفاقی حکومت کی حکمت عملی کی حمایت کر دی، آئی پی او آر کی جانب سے کروائے گئے سروے میں 31 فیصد عوام نے لاک ڈاؤن کے فوری خاتمہ، 27 فیصد نے […]

لاک ڈائون میں نرمی کا خمیازہ بھگتنا ہو گا، آئندہ دس دن خطرناک قرار،حکومت کو وارننگ دیدی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان کے معروف معالجین کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن میں نرمی کے دوران عوام نے غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کیا جس کے نتیجے میں اب کورونا زیادہ اور بہت تیزی سے پھیلے گا۔معروف معالج اور میواسپتال کے سی او […]

لاک ڈائون میں نرمی کی ہے تو برے نتائج کیلئے بھی تیار رہیں، پاکستان کا کوئی شہر محفوظ نہیں رہے گا، حکومت کو خبردار کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے عہدیدران نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن میں نرمی کے نتائج اچھے نہیں ہوں گے ، لاک ڈاؤن میں نرمی کا مطلب کورونا کے دروازے کھولنا ہے، حکومت سے مطالبہ ہے کہ ڈبلیو ایچ او کی […]

پنجاب کے 6 بڑے شہرجہاں لاک ڈائون میں نرمی نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

لاہور (پی این آئی) لاہور سمیت پنجاب کے 6 بڑے شہروں میں لاک ڈاؤن میں نرمی نہ کرنے کا فیصلہ۔ ان بڑے شہروں میں شہروں میں لاہور، فیصل آباد، ملتان، گوجرانوالہ، راولپنڈی اور گجرات شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں لاک ڈاؤن میں نرمی […]

اہم اسلامی ملک میں لاک ڈائون کے تحت بند کی گئیں مساجد ڈیڑھ ماہ بعد باجماعت نمازوں کے لیے کھول دی گئیں

ڈھاکہ (پی این آئی) بنگلہ دیش میں عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاون کے تحت بند کی گئیں مساجد ڈیڑھ ماہ بعد باجماعت نمازوں کے لیے کھول دی گئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مساجد میں آنے کے لیے نمازیوں کو ہاتھ دھونے، ماسک […]

پاکستان میں لاک ڈائون ختم کرنا چاہئے یا نہیں؟ عالمی ادارہ میدان میں آگیا، خطرے کی گھنٹی بج گئی

اسلام آباد (پی این آئی) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے پاکستان میں لاک ڈاؤن ختم کرنے کی مخالفت کردی۔ پاکستان میں وائرس ختم نہیں ہوا، لاک ڈاؤن ختم کیا تو وائرس خطرناک حد تک بڑھ سکتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد […]

کورونا کی وجہ سے لاک ڈائون مگر پاکستان کی وہ معروف ترین یونیورسٹی جس کو کھولنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں قائد اعظم یونیورسٹی چار مئی کو کھولنے کا فیصلہ کرلیا گیا اس سلسلے میں رجسٹرار قائد اعظم یونیورسٹی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ہفتہ کو نوٹیفکیشن کے مطابق تمام چیئرپرسن ، آفیسرز ، مستقل و پرائیویٹ ملازمین […]

چھوٹی صنعتیں کھولنے کی اجازت اور کاروبای سرگرمیاں شروع، سوموار سے اسمارٹ لاک ڈاؤن کا آغازکرنے کا اعلان

لاہور (پی این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ کل پیر سے اسمارٹ لاک ڈاؤن کا آغاز کردیا جائے گا، اسمارٹ لاک ڈاؤن سے35 لاکھ چھوٹی صنعتوں اور کاروباری سرگرمیوں کو فائدہ ہوگا، کل سے چھوٹی صنعتوں کیلئے امدادی پیکج کے […]

لاک ڈائون ہٹایا جائیگا یا نہیں؟ لاہور ہائیکورٹ نے درخواست پر بڑا فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی ) لاہور ہائیکورٹ نے لاک ڈاؤن ختم کرنے کیلئے درخواست خارج کرتے ہوئے تاجروں کو جرمانہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں لاک ڈاؤن ہٹانے سے متعلق درخواست پر سماعت کی گئی۔ چیف جسٹس قاسم خان نے کیس کی […]

close