اپوزیشن کی دھمکیاں کسی کام نہ آئیں، عمران خان بطور وزیراعظم آئینی مدت پوری کریں گے، بڑی حمایت مل گئی

لاہور(پی این آئی)گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے کہاہے کہ عمران خان بطوروزیراعظم آئینی مدت پوری کریں گے،اپوزیشن کی دھمکیوں سے احتساب کاعمل نہیں رکے گا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گورنرپنجاب چودھری محمد سرور سے صوبائی وزراعنصرمجید،ممتازاحمدنے ملاقات کی ،گورنر پنجاب نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ […]

تحریک انصاف میں کوئی بھی عمران خان کا متبادل نہیں، عمران خان یہ کام کر لیں تو 50فیصد حالات بہتر ہو سکتے ہیں، شاہد خاقان عباسی نے بڑا مشورہ دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ مائنس ون فارمولا میری نظر میں ناممکن ہے کیونکہ میں نہیں سمجھتا کہ تحریک انصاف میں کوئی شخص عمران خان کی جگہ لے سکتا ہے۔شاہد خاقان عباسی نے […]

عمران خان کو لانے والے بھی ہم ہیں اور گرانے والے بھی ہم ہی ہیں،انہیں حکومت سے باہر ہونے دو پھر دیکھنا ہم کرتے کیا ہیں، وزیراعظم کو دھمکی دیدی گئی

لاہور(پی این آئی) عمران خان کو لانے والے بھی ہم ہیں اور گرانے والے بھی ہم ہی ہیں۔ چینل 24 کی بندش کے بعد حکومت پر تنقید کرتے ہوئے تجزیہ نگار نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ حکومت نے میڈیا کے ساتھ ذاتی دشمنیاں بنا […]

عمران خان کا تجربہ ناکام ، نیا متبادل شاہ محمود یا اسد عمر نہیں بلکہ خیبرپختونخوا سے ہو گا، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) سینئر صحافی ،کالم نگار سہیل وڑائچ نے کہا ہے کہ نئے گھوڑے والا تجربہ ناکام جارہا ہے، آزمودہ گھوڑا ہی کام کرسکتا ہے، نیا متبادل خیبرپختونخواہ سے اسمارٹ سابق وزیر اعلیٰ ہوسکتا ہے، یہ انتظام اگلے الیکشن تک ہوگا، اس کے بعد […]

میڈیا کیساتھ محاذ آرائی، چوہدری شجاعت نے وزیراعظم عمران خان کو قیمتی مشورہ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی )سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے وزیراعظم عمران خان کو تجویز دی ہے کہ میڈیا کے ساتھ محاذ آرائی کسی بھی صورت مناسب نہیں، اس سے صرف حکومت کا نقصان ہوگا۔ میڈ یا کے ساتھ […]

عمران خان نے کہا تھا میں رلاوں گا اور اب وہ پوری قوم کو رلا رہا ہے، مخدوم جاوید ہاشمی بھی پھٹ پڑے

اسلام آباد(پی این آئی )مسلم لیگ نون کے رہنما مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ عمران خان نے کہا تھا میں رلاوں گا اور اب وہ پوری قوم کو رلا رہا ہے۔ملتان پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید ہاشمی نے کہا […]

حکومت کا نہ ویژن نظرآ رہا ہے اور نہ گورننس۔۔ عمران خان کی حکومت کو لانے کا تجربہ ناکام ہو گیا

لاہور(پی این آئی) عمران خان کی حکومت کا نہ ویژن نظرآرہا ہے نہ گورننس۔ عمران خان کی حکومت کو لانے کا تجربہ ناکام ہو گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل پر بات کرتے ہوئے تجزیہ نگار سہیل وڑائچ کا کہنا تھا کہ اس سے پہلے […]

(ن) لیگ کی ٹکٹ پرمنتخب ہوا، لیکن عمران خان کے ہراچھے اقدام کا ساتھ دوں گا، رکن اسمبلی پی ٹی آئی کے تقریب میں شریک ہو گیا

گوجرانوالہ(پی این آئی) مسلم لیگ ن کا ایم پی اے اشرف انصاری پی ٹی آئی کی تقریب میں پہنچ گیا، لیگی ایم پی اے کو دیکھ کر شرکاء حیران رہ گئے، اشرف انصاری نے کہا کہ (ن) لیگ کی ٹکٹ پرمنتخب ہوا، لیکن عمران خان […]

سسٹم گرتا ہوا نظر آرہا ہے، عمران خان کا سنجیدگی سے اسمبلیاں تحلیل کرنے پر غور

لاہور (پی این آئی) سینئر تجزیہ کارنے کہا ہے کہ عمران خان اسمبلیاں تحلیل کرنے کا سنجیدگی سے سوچ رہے ہیں، یہ سسٹم گرتا ہوا نظر آرہا ہے، مائنس 160 کا مطلب ہے کہ صرف پی ٹی آئی کے نہیں بلکہ سارے مائنس ہوجائیں گے۔ […]

اگر عمران خان کو مائنس ون کردیا جائے،ہم آپ کے ساتھ چلنے کو تیار ہیں، اپوزیشن جماعتوں نے پیغام بھجوا دیا

اگر عمران خان کو مائنس ون کردیا جائے،ہم آپ کے ساتھ چلنے کو تیار ہیں، اپوزیشن جماعتوں نے پیغام بھجوا دیالاہور(پی این آئی) سینئر تجزیہ کارنے کہا ہے کہ اپوزیشن نے کشیدہ صورتحال پیدا کی تو تمام مائنس ہوجائیں گے،شیخ رشید نے زبردست پیغام سے […]

عمران خان یا شہباز شریف ، پاکستان کے مسائل کون حل کر سکتا ہے؟ پاکستانیوں نے فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی)کورونا وائرس نے پہلے سے پریشان پاکستانیوں کے مسائل میں مزید اضافہ کر دیاہے جس کیخلاف حکومت اپنی قوت سے نبردآزما ہے لیکن بہت سے لوگ ایسے ہیں جو وفاقی حکومت سے خوش نہیں اور گلے کرتے دکھائی دیتے ہیں تاہم ایسی […]

close