لاہور (پی این آئی) جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی احتجاج کی کال مؤخر کرے۔۔۔۔۔ لاہور سے جاری ہونے والے ایک بیان میں لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ ایس سی او
کانفرنس پوری قوم کے لیے باعث اعزاز ہے۔۔۔۔۔انہوں نے کہا کہ حکومت بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مطالبہ تسلیم کرے۔۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں