اسلام آباد (پی این آئی) سیو غزہ مہم کے سرپرست اور سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کا کہنا ہے کہ اسلام آباد انتظامیہ سے طے ہوا تھا پُرامن احتجاج کے بعد چلے جائیں گے، اسلام آباد پولیس سفید جھوٹ بول رہی ہے، ہم احتجاج کا حق رکھتے ہیں، کسی پابندی کو نہیں مانتے۔۔۔۔۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مشتاق احمد نے کہا کہ
325 دنوں سے غزہ میں قتل عام جاری ہے، ان سارے حالات کا ذمہ دار براہ راست امریکا ہے، آئندہ جمعہ کے روز تمام مساجد کے خطیب غزہ پر آواز اٹھائیں۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں