عمران خان کے دونوں بیٹے باپ کے نقش قدم پر

لندن (پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان کے دونوں بیٹے بھی باپ کے نقش قدم پر چل نکلے ہیں۔۔۔ عمران خان کی سابقہ اہلیہ، جمائمہ گولڈ اسمتھ نے اپنے دونوں بیٹوں

سلیمان عیسیٰ خان اور قاسم خان کی تصویریں شیئر کی ہیں۔۔۔۔جمائمہ گولڈ اسمتھ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر اپنے دونوں صاحبزادوں، بڑے بیٹے سلیمان

عیسیٰ خان کی ویڈیو اور قاسم کی تصویر بطور اسٹوری شیئر کی ہے۔۔۔۔ پوسٹ میں دونوں بھائیوں کو کرکٹ کی سفید یونیفارم میں دیکھا جا سکتا ہے۔۔۔۔سلیمان خان کی

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ میچ ختم ہونے پر وہ بلّا اٹھائے آ رہے ہیں جبکہ اس دوران اُن کی ویڈیو ریکارڈ کی جا رہی ہے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close