عمران خان کے وکیل اور پی ٹی آئی کے ترجمان قانونی امور نعیم پنجوتھا کو گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی کے ترجمان قانونی امورنعیم پنجوتھا کو حراست میں لے لیا، نعیم پنجوتھا کو جج ہمایوں دلاور کی پوسٹ کی تحقیقات کیلئے بلایا تھا۔ تفصیلات کے مطابق رہنماء پی ٹی آئی شیر افضل […]

عمران خان کی اٹک جیل میں طبیعت ناساز ہوگئی، عمران خان نے میڈیکل آفیسر کو کیا کہا؟

اسلام آباد(پی این آئی) چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اٹک جیل میں طبعیت کچھ ناساز ہو گئی۔ عمران خان کا ہائی بلڈ پریشر چیک کیا گیا جو 160/80 رہا۔عمران خان نے میڈیکل آفیسر کو جواب دیا کہ ورزش کی تھی شاید اس وجہ […]

عمران خان کی گرفتاری، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ سے صحافیوں کے سخت سوالات، میتھیوملر نے کیا جواب دیا؟

واشنگٹن (پی این آئی) ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری کا ان کی ماضی میں امریکا پر تنقید سے کوئی تعلق نہیں۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ اور صحافیوں کے درمیان اس متعلق دلچسپ جملوں کا بھی تبادلہ ہوا۔ میتھیو ملر […]

عمران خان جیل میں، اب پارٹی کون چلائے گا؟ شاہ محمود قریشی کی تہلکہ خیز پریس کانفرنس

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عمران خان پارٹی کے بانی ہیں، پارٹی کے چئیرمین عمران خان ہی رہیں گے، عمران خان کی مرضی سے ہی پارٹی چلے گی۔ا نہوں نے یہ الزام بھی عائد […]

عمران خان کیساتھ وکیل نعیم حیدر پنجوتھہ کی طویل ملاقات، کیا دیکھا؟ہوشربا تفصیلات بتا دیں

اٹک(پی این آئی)اٹک جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ان کے وکیل نعیم حیدر کی ملاقات کرادی گئی۔سابق وزیراعظم نے پاور آف اٹارنی اور وکالت نامے پر دستخط کردیے۔ عمران سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں نعیم حیدرپنجوتھہ […]

عمران خان سے جیل میں کیا سلوک ہورہا ہے؟ پہلی بار تہلکہ خیز تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان کا اٹک جیل میں آج دوسرا دن ہے۔چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان سے آج ان کے وکلاء کی ملاقات ہوئی۔عمران خان کے وکیل انتظار پنجوتھہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ہمیں جو تفصیلات بتائی گئی […]

عمران خان کی جان کو خطرہ، رات گئے شاہ محمود قریشی نے تہلکہ خیز ویڈیو جاری کردی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے نائب صدرشاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عمران خان کی جان کو خطرات لاحق ہیں، اعلیٰ عدلیہ کو فوری اس کا نوٹس لینا چاہئے۔چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں سی کلاس میں رکھا گیا […]

سینئر ن لیگی رہنما کو نگران وزیراعظم کی دوڑ سے باہر کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) شاہد خاقان عباسی اور اسحاق ڈار نگران وزیراعظم بننے کی دوڑ سے باہر ہو گئے۔ وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے انکشاف کیا ہے کہ نگران وزیراعظم کے لیے شارٹ لسٹ ہونے والوں میں اسحاق ڈار اور شاہد خاقان عباسی کا […]

عمران خان کی گرفتاری پر شیخ رشید نے کیا کہا؟ ٹویٹ سامنے آگئی

راولپنڈی ( پی این آئی) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری اور ان کو اٹک جیل منتقل کرنے پر مجھے انتہائی دکھ اور افسوس ہوا جس کی پرزور مذمت […]

عمران خان کو جیل میں کون کونسی سہولیات حاصل ہیں؟ محکمہ داخلہ پنجاب نے منظوری دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ داخلہ پنجاب نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کو اٹک جیل میں بی کلاس دینے کی منظوری دے دی۔جیل ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کو بی کلاس کے تحت تمام سہولیات دے دی گئی ہیں۔ سابق وزیر اعظم […]

عمران خان کو سزا سنانیوالے جج کس ملک روانہ ہوگئے؟ اہم خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی ) سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو سزا سنانے والے ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور برطانیہ روانہ ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عمران خان کو سزا سنانے والے ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور برطانیہ روانہ ہوچکے […]