کورونا وائرس کا جلد خاتمہ ممکن ہی نہیں، پہلی کےبعد دوسری اور پھر تیسری لہر بھی آنے کا امکان ، خوفناک پیشنگوئی کردی گئی

برطانیہ (پی این آئی) عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کی دوسری اور تیسری لہر بھی آ سکتی ہے۔تفصیلات کے مطابق برطانوی ڈاکٹروں کے بعد عالمی ادارہ صحت نے بھی خبردار کردیا ہے کہ کورونا وائرس کا جلد خاتمہ ممکن نہیں، […]

کورونا وائرس کی تباہ کاریوں کے باوجود پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو ایشیا کی سب سے بہترین اسٹاک ایکسچینج کا اعزاز مل گیا

کراچی (پی این آئی) کرونا تباہ کاریوں کے باوجود پاکستان اسٹاک ایکسچینج ایشیا کی سب سے بہترین اسٹاک ایکسچینج بن گئی، پی ایس ایکس میں ایک ماہ کے دوران تقریباً 5 ہزار پوائنٹس کا اضافہ ہوا، رواں کاروباری ہفتے کا اختتام بھی تیزی پر ہوا۔ […]

اچھی خبر یں آنے لگیں، ملک بھر میں کورونا وائرس کے کتنے مریض صحتیاب ہو گئے ؟شاندار تفصیلا ت آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا سے متاثر ہونے والے 26فیصد مریض مکمل صحتیاب ہوچکے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے بتایا ہے کہ ملک میں کورونا سے متاثر ہونے والے 26فیصد مریض مکمل صحتیاب ہوچکے ہیں۔ انہوں […]

کورونا وائرس کا جلد خاتمہ ہو جائے گااورمساجد کی رونقیں ایک بار پھر بحال ہوں گی،امام ِکعبہ نے خوشخبری سنا دی

ریاض (پی این آئی) امام کعبہ عبدالرحمان شیخ السدیس کا کہنا ہے کہ خانہ کعبہ اور مسجد نبوی کو جلد زائرین کے لیے کھول دیا جائے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ کورونا وائرس کا جلد خاتمہ ہو جائے گا۔مساجد کی رونقیں ایک بار پھر بحال […]

کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے مریضوں کی لاشیں کئی گھنٹوں تک اسپتال میں لاوارث پڑی رہنے کا انکشاف

پشاور (پی این آئی ) خیبرپختونخوا کے اسپتالوں میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے مریضوں کی لاشیں کئی گھنٹوں تک اسپتال میں لاوارث پڑی رہنے کا انکشاف ہوا ہے۔جب کہ مریضوں کی دیکھ بھال کا بھی کوئی مناسب انتظام نہیں۔احتیاطی تدابیر نہ ہونے کے […]

کورونا وائرس۔۔ پہلا یورپی ملک جس نے لاک ڈائون میں نرمی کے بعدمساجد سمیت تمام عباتگاہیں کھول دیں

برلن (پی این آئی) لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد جرمنی نے تمام عبادت گاہیں کھولنے کی اجازت دے دی ہے۔ جرمنی میں عبادت گاہیں کھولنے کی مشروط اجازت دی گئ، ایک وقت میں محدود لوگوں کو ہی عبادت کے لیے آنے کی اجازت ہوگی، […]

کورونا وائرس، ہرہفتے کتنے ہزار پاکستانی وطن واپس آئیں گے؟ہزاروں پاکستانیوں کی نوکریاں چلی گئیں

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ذوالفقار بخاری (زلفی بخاری) کا کہنا ہے کہ کورونا کی وبا کی وجہ سے فضائی آپریشن معطل ہونے کے بعد بیرونِ ملک پھنسے ہوئے پاکستانیوں کی واپسی کی کوششیں تیز ہو رہی ہیں اور […]

کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے ماہرین نے آسان طریقہ بتا دیا

لندن(پی این آئی) کورونا وائرس سے بچنے کے لیے ماہرین کئی طرح کی احتیاط تدابیر بتاتے آ رہے ہیں لیکن اب برطانیہ کے معروف ڈینٹل پروفیسر نے پہلی بار دانت برش کرنے کی تدبیر بھی بتا دی ہے۔ دی مرر کے مطابق یونیورسٹی آف برسٹل […]

کورونا وائرس بے قابو ہو گیا، وہ اسلامی ملک جہاں تین ماہ کیلئے ایمرجنسی نافذ کر دی

قاہرہ (پی این آئی ) مصر کے صدر عبد الفتاح السیسی نے ملک بھر میں 3 ماہ کے لیے ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر عبدلفتاح السیسی نے کورونا وائرس کے باعث ملک کو در پیش صحت عامہ اور […]

کورونا وائرس کی روک تھام میں بڑی کامیابی، کورونا کی 99 فیصد درست معلومات فراہم کرنے والے اینٹی باڈی ٹیسٹ کی تصدیق کر دی

برسلز (پی این آئی) کورونا کی 99 فیصد درست معلومات فراہم کرنے والے اینٹی باڈی ٹیسٹ کی تصدیق کر دی گئی۔ برطانوی کمپنی “ایبٹ” نے یورپ کے لیے نئے ٹیسٹ کی تصدیق کی ہے، ٹیسٹ سے یہ پتا لگایا جا سکتا ہے کہ کوئی شخص […]

کورونا وائرس کو شکست دینے ہی چینی حکومت نے بڑا اعلان کردیا، کاروبار اور زندگی معمول پر آگیا

چین (پی این آئی) کوروناو ائرس پر قابوپانے کے بعد چین میں کاروبار اورزندگی معمول پر آنے لگے ہیں۔ چینی حکومت نے بھی اس ضمن میں 22 مئی کو پارلیمنٹ کا سالانہ اجلاس بلا کر عندیہ دے دیا ہے ۔ اس کے علاوہ لوگوں نے […]