اسلام آباد، سابق وزیر اعظم کے گھر پر چھاپہ

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے ایف ایٹ گھر پر چھاپا مارا گیا ہے۔۔۔۔۔ذرائع کے مطابق چھاپے کے وقت تنویر الیاس گھر پر موجود

نہیں تھے جبکہ ان کے تین ساتھیوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔۔۔۔۔واضح رہے کہ گزشتہ روز ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے ایف آئی اے کے کیس میں تنویر الیاس کو ضمانت پر رہا کردیا تھا۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close