ہنگامی اجلاس طلب کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) صدر آصف علی زرداری نے آزاد کشمیر کی صورت حال پر ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔۔۔ اجلاس آج ایوان صدر میں ہوگا۔۔۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ صدر

مملکت نے تمام اسٹیک ہولڈرز کو معاملے کے حل کے لیے تجاویز لانے کی ہدایت کی ہے۔۔۔ یہ بات اہم ہے کہ آزادکشمیر میں مہنگی بجلی اور ٹیکسز کے خلاف احتجاج جاری ہے۔عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے مہنگائی اور ٹیکسز کے خلاف میرپور سے مظفر آباد تک لانگ مارچ کا اعلان کیا گیا ہے۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close