16 اگست سے پیٹرول اور ڈیزل کتنا سستا ہو گا؟

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 16اگست سے کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔۔۔۔۔ اس حوالے سے وزارت پیٹرولیم کے ذرائع کا کہنا ہے کہ 16 اگست سے پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے 36 پیسے […]

اے لیول اور او لیول کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) کیمبرج ایجوکیشن کے تحت کیمبرج آئی جی سی ایس ای،  او لیول، انٹرنیشنل اے ایس اینڈ اے لیول کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی سطح پر کیمبرج امتحانات کے لیے 16 لاکھ سے […]

مریم نواز میاں چنوں پہنچ گئیں، ارشد ندیم کے لیے بھاری انعامات

میاں چنوں (پی این آئی) وزیرِ اعلیٰ پنجاب وزیرِ اعلیٰ بذریعہ ہیلی کاپٹر میاں چنوں میں اتھلیٹ ارشد ندیم  کے گھر پہنچ کر کھلاڑی اور ان کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔۔۔۔مریم نواز  نے ارشد ندیم کو بھاری انعامات دئیے۔۔۔۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے ارشد […]

صنم جاوید کی حفاظتی ضمانت منظور

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی کارکن صنم جاوید کی دہشتگردی کے مقدمے میں 7 دن کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی ہے۔۔۔۔ منگل کے روز جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے اس حوالے سے دائر درخواست پر […]

پاسپورٹ بنوانے والے پاکستانیوں کے لیے زبردست سہولت

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے پاسپورٹ رولز میں ترمیم کا فیصلہ کرلیا ہے۔۔۔۔ ذرائع کے مطابق نئے رولز کے تحت کی جانے والی ترمیم کے بعد پاسپورٹ پاکستان کے کسی بھی شہر سے بنوایا جاسکے گا اور ملک بھر میں نیشنل بینک […]

12 جولائی کا فیصلہ – حقیقی نظرثانی لازم ہے ! ممتاز دانشور سینیٹر عرفان صدیقی کا کالم

 معلوم نہیں شاعر کون ہے اور پورا شعر کیا ہے ؟لیکن فارسی زبان کا ایک مصرع ضرب المثل کا مقام حاصل کرچکا ہے۔ چوں کُفر ازکعبہ بَرخیزد کُجا ماند مُسلمانی (جب، نعوذباللہ، کعبہ ہی سے کفر پھوٹنے لگے تو مسلمانی کہاں جائے؟) آئین کی محافظ […]

14 فیصد پاکستانی وزیر اعظم پاکستان کے نام سے بےخبر ہیں، سروے رپورٹ

اسلام آباد (پی این آئی) گیلپ پاکستان نے موجودہ وزیراعظم کا نام جاننے سے متعلق سروے جاری کر دیا ہے۔۔۔۔ رپورٹ کے مطابق 14 فیصد پاکستانی وزیر اعظم پاکستان کے نام سے بے خبر ہیں۔۔۔۔ گیلپ پاکستان کے سروے میں پوچھا گیا کہ موجودہ وزیر […]

جعلی دواؤں کی فیکٹری پکڑی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) ایف آئی اے اور ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے اورنگی ٹاؤن میں کارروائی کی جس میں کروڑوں روپے کی جعلی دوائیں، مشینری اورآلات برآمد کر لیے ہیں۔۔۔ ایف آئی اے نے بتایاکہ رہائشی احاطے میں قائم فیکٹری میں جعلی دواؤں کی […]

علی امین گنڈاپور نے ایسٹیبلشمنٹ سے رابطے کی تصدیق کر دی

راولپنڈی (پی این آئی) اڈیالہ جیل راولپنڈی میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے ایسٹیبلشمنٹ سے رابطوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ملکی معیشت پر […]

نکاح کیا ہے کوئی جرم نہیں، دانیہ شاہ پھٹ پڑی

اسلام آباد (پی این آئی) عامرلیاقت کی بیوہ دانیہ شاہ کا اپنی دوسری شادی سے متعلق کہنا ہے کہ انہوں نے نکاح کیا ہے کوئی جرم نہیں کیا۔۔۔۔ دانیہ نے حکیم شہزاد سے پہلی ملاقات سے متعلق بتایا کہ میں نے نکاح کیا ہے کوئی […]

close