سوات (پی این آئی) ضلع سوات میں مالم جبہ روڈ پر پولیس موبائل پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں ایک پولیس اہلکار شہید اور 3 زخمی ہو گئے ہیں۔۔۔۔۔ مقامی پولیس حکام کا کہنا ہے کہ پولیس وین 10 سے زائد ممالک کے سفیروں کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کے فاسٹ باؤلر محمد عامر کی ٹی ٹوئنٹی میں 350 وکٹیں مکمل ہو گئی ہیں۔۔۔۔ محمد عامر 350 ٹی ٹوئنٹی وکٹ لینے والے تیسرے پاکستانی بولر ہیں، قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نے آج کیریبئن پریمیئر لیگ کے […]
کراچی (پی این آئی) جمعیت علمائے اسلام کے سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ جے یو آئی ایسی کسی ترمیم کا حصہ نہیں بنے گی جو بنیادی حقوق کے منافی ہو۔۔۔۔۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا تھا […]
لندن (پی این آئی) انٹرنیٹ پر کام کرنے والے صارفین کے لیے پاس ورڈ ایک بڑا تحفظ لیکن اس کے ساتھ ساتھ ایک بڑی سر دردی بھی ہے۔۔۔۔ یہی وجہ ہے کہ دنیا کی بڑی ٹیکنالوجی کمپنیاں پاس ورڈ کو ختم کرنے کے لیے کافی […]
واشنگٹن (پی این آئی) امریکی صدارتی انتخاب میں ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کی نائب صدر اور ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار کملا ہیرس کا ایک اور مباحثے کا چیلنج قبول کرنے سے انکار کر دیا ہے۔۔۔۔ خبر ایجنسی کے مطابق کملا ہیرس نے ڈونلڈ […]
اسلام آباد (پی این آئی) سوشل میڈیا کی معروف کمپنی ٹک ٹاک میں ایک ایسا زبردست نیا فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے جس کی کمی اس کے دنیا بھر میں پھیلے ہوئے صارفین بہت زیادہ محسوس کرتے تھے۔۔۔۔۔ اس حوالے سے ایک رپورٹ میں […]
راولپنڈی (پی این آئی) نجی ٹی وی جیو نیوز کے پرگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق فاسٹ بولر وہاب ریاض نے بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف اور شعیب اختر کی دوستی پر محمد حفیظ کے حیران کن ردِعمل کے بارے میں بات کی ہے۔۔۔۔وہاب ریاض […]
تہران (پی این آئی) میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران میں کوئلے کی کان میں گیس دھماکے سے 30 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔۔۔۔ ایران کے سرکاری ٹی وی کے مطابق خراساں صوبے کی کوئلہ کان میں گیس دھماکے کے وقت 69 کان کن تھے۔۔۔۔ […]
فیصل آباد (پی این آئی) الائیڈ ہسپتال میں 14 سالہ مریضہ کو ہسپتال کے ملازم نے مبینہ طور پر نشہ آور انجکشن لگا کر زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔۔۔۔ مقامی پولیس کے مطابق افغان آباد کی رہائشی خاتون کی 14 سالہ بیٹی بیمار تھی جس […]
راولپنڈی (پی این آئی) تھانہ پیرو دہائی کے علاقے میں پولیس ٹیم پر موٹرسائیکل سوار افراد نے فائرنگ کی ہے۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کے مطابق ملزمان کی فائرنگ سے پولیس ٹیم محفوظ رہی جبکہ جوابی فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک ہو گیا جبکہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) بجلی کی قیمتوں میں کمی کے لیے وفاقی حکومت نے منصوبے پر کام شروع کر دیا ہے اس سلسلے میں پہلے قدم کے طور پر 5 آئی پی پیز بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے جبکہ ذرائع نے […]