کراچی ایکسپریس کو حادثہ

 حیدر آباد (پی این آئی) ریلوے حکام کے مطابق حیدرآباد ریلوے اسٹیشن کے قریب کراچی ایکسپریس کی 2 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔۔۔۔ ریلوے حکام کے مطابق ٹرین کو اسٹیشن سے روانہ ہوتے ہی ریلوے یارڈ میں حادثہ پیش آیا، بوگیاں ٹریک سے اترنے سے […]

خیبر پختونخوا حکومت سے بڑا استعفیٰ آ گیا

 پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا کے سابق گورنر اور وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کے سینئر مشیر شاہ فرمان نے اپنے منصب سے استعفیٰ دے دیا ہے۔۔۔۔۔اس حوالے سے جاری کیے گئے اپنے بیان میں شاہ فرمان  نے کہا ہے کہ سینیئر مشیر […]

کراچی میں خاتون ڈکیت متحرک، موٹر سائیکل سوار کیسے لوٹ لیا گیا؟

کراچی (پی این آئی) کورنگی میں خاتون نے لفٹ لینے کے بہانے موٹر سائیکل سوار شخص سے واردات کر ڈالی۔۔۔۔۔متاثرہ شہری کے مطابق کورنگی سنگر چورنگی پر خاتون نے روک کر لفٹ مانگی، نقاب پوش مسلح ملزمہ کے بیک اپ پر  2 موٹر سائیکل سوار […]

پاکستان نے آئی ایم ایف کی تمام شرائط تسلیم کر لیں، کیا کچھ کرنا پڑے گا؟

اسلام آباد (پی این آئی) آئی ایم ایف کی جانب سے 7 ارب ڈالر کے ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلٹی کے تحت 22 شرائط کی منظوری کے ساتھ ہی پاکستان نے تحریری معاہدے کیے ہیں جن پر وزیر خزانہ اور گورنر اسٹیٹ بینک نے دستخط کیے ہیں۔۔۔۔ […]

گنڈاپور ڈی چوک سے غائب ہو کر پارٹی میں متنازعہ ہو گئے

پشاور (پی این آئی) پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے رہنما عاطف خان نے کہا ہےکہ امین گنڈا پور کے غائب ہونےسے کارکنوں کی حوصلہ شکنی ہوئی اور قیادت کو واضح کرنا چاہیے تھا کہ ڈی چوک جاکر کرنا کیا ہے؟۔۔۔۔انہوں نے کہا کہ بتانا چاہتا […]

جے یو آئی رہنما کی پی ٹی آئی سے احتجاج نہ کرنے کی درخواست

اسلام آباد (پی این آئی) جے یو آئی (فضل الرحمان)  کے رہنما کامران مرتضیٰ نے کہا ہےکہ آئینی ترمیم کیلئے حکومتی نمبرز  پورے نہیں اور  اگر نمبرز  پورے ہیں تو وہ کسی اور طرح ہوں گے جو شرمناک ہے۔۔۔۔۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو […]

اسلام آباد کے تعلیمی اداروں کے گرد منشیات فروش خاتون گرفتار کر لی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اینٹی نارکوٹکس فورس نے تعلیمی اداروں کے اطراف منشیات فروشی کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے خاتون کو گرفتار کر لیا ہے۔۔۔۔۔ اے این ایف ترجمان کے مطابق اسلام آبادکی ایک بڑی یونیورسٹی کے قریب […]

غریبوں پر ظلم، آٹے کی فی کلو قیمت میں اضافہ

 لاہور (پی این آئی) پنجاب کی فلور ملوں  نے مبینہ طورپر گندم کی قیمت میں اضافے کو جواز بنا کر آٹے کی قیمت فی کلو ایک روپیہ بڑھا دی ہے۔۔۔۔ چیئرمین پنجاب فلور ملز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ دو ہفتوں میں گندم کی […]

تحصیل بلوچ پریس کلب کے وفد کی وزیر اعظم آزاد کشمیر سے ملاقات

سدھنوتی (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق سے تحصیل بلوچ پریس کلب کے وفد نےشمشاد علی نظامی کی قیادت میں ملاقات کی۔ وزیراعظم نے پریس کلب کے لئے اراضی اور کیبن فراہم کرنے کی یقین دہانی اور صحافتی ٹور کے لیے […]

close