نیا بجٹ، تنخواہوں اور پنشن میں کتنا اضافہ؟ فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت آئندہ وفاقی بجٹ میں تنخواہ اور پنشن میں 10سے 15فیصد اضافہ زیر غور کر رہی ہے جبکہ دوسری جانب حکومت پنشن اصلاحات متعارف کروانے کو بھی تیار نظر آ رہی ہے، اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ […]

اسلام آباد، سابق وزیر اعظم کے گھر پر چھاپہ

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے ایف ایٹ گھر پر چھاپا مارا گیا ہے۔۔۔۔۔ذرائع کے مطابق چھاپے کے وقت تنویر الیاس گھر پر موجود نہیں تھے جبکہ ان کے تین ساتھیوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔۔۔۔۔واضح […]

پلاسٹک بیگز انڈسٹری کو متبادل روزکارکنوں گار فراہم کرنے کا مطالبہ

رپورٹ: مریم صدیقہ راولپنڈی (پی این آئی) ریسٹورنٹس کیٹرز سویٹس اینڈ بیکرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین ممتاز احمد نے کہاکہ پنجاب میں پلاسٹک بیگزبنانے کے ساڑھے چار لاکھ یونٹس موجود ہیں،ان میں ساڑھے سات لاکھ ملازمین کام کرتے ہیں،اتنی بڑی انڈسٹری پرپابندی عائد کی جارہی […]

ریلوے ورکرز یونین کا ملازمین کی تنخواہوں میں 100 فیصد اضافے کا مطالبہ

رپورٹ: مریم صدیقہ راولپنڈی (پی این آئی) ریلوے ورکرز یونین کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات مبارک حسین اور دیگر عہدیداروں نے کہا کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں 100 فیصد اضافہ کیا جائے، بجٹ مزدور دوست ہونا چاہیے۔ اگر بجٹ مزدور دوست پیش نہ […]

ماں میں آیا تھا، گلزارؔ کی اپنی جنم بھومی دینہ جہلم سے واپسی پر لکھی گئی نظم

ماں میں آیا تھا تری پیروں کی مٹی کو، میں آنکھوں سے لگانے کو وصل کے گیت گانے کو، ہجر کے گیت گانے کو ترے جہلم کے پانی میں نہانے کو ترے میلوں کے ٹھیلوں میں جھمیلوں میں، میں خوش ہونے اور ہنسنے کو اور […]

احتجاج اور پرتشدد مظاہرے، رینجرز طلب کر لی گئی

مظفر آباد (پی این آئی) احتجاج اور پُرتشدد مظاہروں کے بعد آزاد کشمیر میں رینجرز کو طلب کر لیا گیا ہے۔۔۔ گزشتہ روز پولیس اور مظاہرین میں تصادم کے بعد حکومت نے رینجرز کی طلبی کا فیصلہ کیا ہے۔۔۔ آزاد کشمیر بھر سے عوامی ایکشن […]

ساڑھے تین ہزار موبائل سمیں بند کر دی گئیں، کون کون شامل؟

اسلام آباد (پی این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو اور ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیوں کے درمیان نان فائلرز کی سمز بند کرنے کے معاملے پر اتفاق رائے کے نتیجے میں ساڑھے تین ہزار صارفین کی موبائل سمز بند کر دی گئی ہیں۔۔۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق […]

7 لاکھ طلبہ کو نظر کا چشمہ اور ہیئرنگ ایڈ فراہم کرنے کی منظوری

لاہور (پی این آئی) پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز نے 7 لاکھ طلبہ کو نظر چشمہ اور ہیرنگ ایڈ فراہم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔۔۔ منصوبے کے تحت ایک نجی ادارے کی مدد سے سرکاری و نجی اسکولوں کے طلبہ کی پہلے اسکریننگ […]

لاہور، جعلی پولیس مقابلے کا پول کھل گیا، مرنے والا ڈاکو نہیں کون تھا؟

لاہور (پی این آئی) لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلے کا پول کھل گیا یے اور اصل حقیقت سامنے آ گئی ہے۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکپتن پولیس نے اپنے اہلکار کی ہلاکت کے بعدنواب ٹاؤن کے تاجر فیصل بٹ کوگھر سے […]

ہنگامی اجلاس طلب کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) صدر آصف علی زرداری نے آزاد کشمیر کی صورت حال پر ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔۔۔ اجلاس آج ایوان صدر میں ہوگا۔۔۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ صدر مملکت نے تمام اسٹیک ہولڈرز کو معاملے کے حل کے لیے تجاویز […]

وزیر اعظم کی آٹے اور بجلی کی قیمتوں میں ریلیف کی یقین دہانی

اسلام آباد (پی این آئی) آزاد کشمیر کے وزیر اعظم چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ آٹے اور بجلی میں ریلیف دینے کے لیے ترقیاتی بجٹ سے بھی کٹ لگانا پڑا تو لگائیں گے۔۔۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے […]

close