ڈیجیٹل دنیا میں انقلاب، انسٹا گرام میں واٹس ایپ جیسی سہولتیں

لندن (پی این آئی) واٹس ایپ میں بیٹا ٹیسٹرز پروگرام کافی عرصے سے دستیاب ہے اور کوئی بھی صارف اس پروگرام کا حصہ بن سکتا ہے۔۔۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ انہیں اب ایسا لگتا ہے کہ انسٹا گرام میں بھی اسی طرح کا پروگرام […]

بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی  وزیراعظم نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ نقصان میں چلنے والے فیڈرز پر بھی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ کم کیا جائے۔۔۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت لوڈشیڈنگ اور بجلی چوری روکنے کے امور پر […]

پاکستان کی سیاست میں نواز شریف کی واپسی ہو گئی

لاہور (پی این آئی) سابق وزیراعظم نواز شریف مسلم لیگ ن کے بلامقابلہ صدر منتخب ہو گئے ہیں۔۔۔ ن لیگ کے ذرائع کے مطابق نواز شریف کے مقابلے میں کسی نے بھی پارٹی صدارت کے لیے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کروائے۔۔۔نئے پارٹی صدر کے باضابطہ […]

اسلام آباد میں وزیر داخلہ محسن نقوی نے اپنی مرضی کا پولیس افسر لگا لیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے گریڈ 19 کے پولیس افسر علی رضا کو ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد تعینات کر دیا ہے جبکہ ڈی آئی جی حسن سردار کو سی پی او پولیس ہیڈ کوارٹرز لگا دیا گیا، دونوں پولیس افسران […]

انکوائری افسر قاتلانہ حملے میں زخمی

سرگودھا (پی این آئی) بھلوال میں چاووال کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس انسپکٹر زخمی ہو گیا ہے۔۔۔ پولیس حکام کے مطابق زخمی انسپکٹر شاہد ہرل کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، ملزمان کی تلاش جاری ہے۔۔۔ پولیس حکام کا کہنا ہے […]

لاہور، شوہر کی مارپیٹ، سمبڑیال کی خاتون 4 بچے پارک میں چھوڑ کر چلی گئی

لاہور (پی این آئی) سیالکوٹ کے نواحی قصبے سمبڑیال کی رہائشی خاتون مبینہ طور پر شوہر کی مارپیٹ سے تنگ آ کر اپنے 4 بچے لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں چھوڑ کر چلی گئی۔۔۔ بچوں میں سے تین لڑکیوں اور ایک لڑکے کی عمریں […]

لاہور، کار سوار مسلح افراد نے نوجوان سے قربانی کے 2 بکرے چھین لیے

لاہور (پی این آئی) سمن آباد رسول پارک میں کار سوار ملزمان نوجوان سے گن پوائنٹ پر قربانی کے 2 بکرے، پیسے اور موبائل فون چھین کر فرار ہو گئے ہیں ۔۔۔ سمن آباد رسول پارک کے قریب پیش آنے والی ڈکیتی کی اس واردات […]

یکم جون سے بارشیں، این ڈی ایم نے الرٹ جاری کر دیا

 اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی  کے مطابق یکم جون تک ملک کے بالائی علاقوں میں گردوغبار، آندھی اور گرج چمک کےساتھ بارشوں کی توقع ہے ۔۔۔۔۔ این ڈی ایم اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ متعلقہ اداروں کو ممکنہ بارشوں […]

close