اسلام آباد(پی این آئی)چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کو معاملات حل کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے آج پاکستان تحریک انصاف کے وفد نے ملاقات کی، پی ٹی آئی رہنمؤں نے چیف جسٹس […]
لاہور(پی این آئی)سرکاری ملازم اور حکومت دونوں مل کر پینشن فنڈ چلائیں گے اب صرف حکومت ہی پنشن میں رقم نہیں دے گی بلکہ سرکاری ملازمین بھی حصہ ڈالیں گے پنجاب میں نئی پینشن پالیسی کا اطلاق کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ خزانہ نے […]
اسلام آباد(پی این آئی) ترجمان متحدہ عرب امارات سفارت خانہ کا کہنا ہے کہ یو اے ای کے ویزا حصول کے خواہشمندان کے لیے سفارت خانے نے ویزا معلومات دوبارہ جاری کر دیں۔ سفارت خانے کے ترجمان کے مطابق متحدہ عرب امارات کی سب درخواست […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے چیئرمین اوگرا کی مدت ملازمت میں توسیع دیدی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چئیرمین اوگرا مسرور خان کو ایک سال کی مدت ملازمت میں توسیع دی گئی ہے، وفاقی حکومت نے توسیع کا نوٹیفیکیشن جاری کر […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نمائندگان نے ڈی ریگولائزیشن کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایسا ہوا تو کراچی سے نارتھ تک پیٹرول مہنگا ہو جائیگا۔ ریلیف دینے کیلئے لیوی ختم کر دیں، عوام کو پیٹرول 60 روپے لیٹر […]
اسلام آباد(پی این آئی) رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی مرغی کے گوشت کی قیمت 850 روپے کلو تک پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق راول پنڈی اور اسلام آباد میں رمضان المبارک کی آمد سے قبل منافع خور متحرک ہوگئے۔راولپنڈی اسلام اباد سمیت پنجاب […]
لاہور (پی این آئی) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں پر کوئی پابندی نہیں لگائی۔ بانی پی ٹی آئی کا پورا خاندان ،وکلاء اور پارٹی رہنما معمول کے مطابق ملاقاتیں کر رہے ہیں۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کے سینیٹرز نے اپنے ارکان کی معطلی کے معاملے پر ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی رولنگ مسترد کر دی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پی ٹی آئی نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر سے استعفے […]
پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخواہ حکومت نے 10لاکھ غریب خاندانوں کیلئے رمضان اور عید فنڈز کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا کہ رمضان پیکج کی تقسیم 15رمضان سے پہلے کی جائے ۔ میڈیا کے مطابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی زیرصدارت […]
اسلام آباد(پی این آئی) ملک میں ٹیکسز بڑھانے کی آئی ایم ایف کی شرائط کے باعث عوام پر مہنگائی کے شدید اثرات پڑے ہیں، اگرچہ شرح سود میں کمی اور حکومتی پالیسیوں کے باعث مہنگائی کی شدت میں کمی ہوئی ہے۔ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی […]
پشاور(پی این آئی) خیبر پختونخواہ حکومت نے پشاور بی آر ٹی طرز پر اربوں روپے کی لاگت سے ڈویژنل سطح پر دوسرا بس منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ خیبرپختونخواہ حکومت نے رپیڈ بس ٹرانسپورٹ سروس کیلئے ایک سرکاری فرم کے ساتھ معاملات کو […]