اسلام آباد ائیرپورٹ پر اُڑان بھرتے ہی پی آئی اے طیارے کیساتھ کیا ہوا؟ ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑ گئی

اسلام آباد(پی این آئی) اسلام آباد ائیرپورٹ سے کوئٹہ کے لیے روانہ ہونے والی پی آئی اے کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا جس کے سبب انجن کے بلیڈز کو نقصان پہنچا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی آئی اے کی پرواز پی کے […]

عوام کی مشکلات میں اضافہ، حکومت نے بجلی اور گیس مزید مہنگی کرنے کی یقین دہانی کرادی، بھاری ٹیکسز بھی عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت نے آئی ایم ایف کو نئے پروگرام کیلیے بجلی، گیس مہنگی اور نئے ٹیکسز لگانے کی یقین دہانی کرادی۔ پاکستان کو بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے تین ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ پروگرام کے ختم ہوتے […]

پیٹرول کی قیمت میں 50روپے تک اضافہ؟ عوام کے ہوش اُڑا دینے والی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان ہے۔ حکومت نے پیٹرول کی قیمتوں میں یکم اپریل سے 10 روپے فی لیٹر اضافے کی تیاری کر لی ہے۔ آئی ایم ایف جی ایس ٹی لگانے کا […]

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عوام سے کس کام میں تعاون مانگ لیا؟ اہم خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے سے پتنگ بازی کے خاتمے کے لیے شہریوں سے تعاون مانگ لیا اور کہا ہے کہ پتنگ بازی کا خونی کھیل ختم کرنے میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مدد کریں۔ واضح رہے لاہور […]

گھر سے 3بچوں کی لاشیں کس حالت میں برآمدہوئیں؟ علاقے میں خوف پھیل گیا

خیرپور (پی این آئی) گزشتہ دنوں گھر کے صندوق سے تین بچوں کی لاشیں ملنے کا مقدمہ درج کرلیا گیا، ایف آئی آر کے مطابق بچوں کا قتل دشمنی کے تحت کیا گیا۔ خیرپور کے گوٹھ وڈا سمنگ میں 4 روز قبل ایک گھر کے […]

8اپریل رات 8 بج کر 42منٹ پر کیا ہونیوالا ہے؟ دنیا کی نظریں جم گئیں

کراچی(پی این آئی) رواں سال کا پہلا مکمل سورج گرہن 8 اور 9 اپریل کی درمیانی شب ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سورج گرہن پاکستان میں نہیں دیکھا جاسکے گا، سورج گرہن پاکستانی وقت کے مطابق 8 اپریل کی رات 8 بج کر 42 منٹ […]

سینیٹ کی 11نشستوں پر انتخاب خطرات سے دوچار، وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)سینیٹ کی 48 خالی نشستوں میں سے 18 پر امیدوار بلامقابلہ منتخب کر لیے گئے جبکہ باقی 30 نشستوں پر انتخاب دو اپریل کو ہو گا۔ خیبر پختونخوا کی 11 نشستوں پر سینیٹ الیکشن خطرات سے دوچار ہے، صوبائی حکومت مخصوص نشستوں […]

کل تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان

کراچی(پی این آئی) یوم شہادت حضرت علیؓ پر محکمہ تعلیم سندھ نے یکم اپریل کو تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کردیا۔ محکمہ تعلیم کے مطابق اسٹیئرنگ کمیٹی کے فیصلے کے مطابق یکم اپریل کو تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔محکمہ تعلیم کا کہنا ہےکہ فیصلے […]

سرکاری ملازمین کو عید الائونس ملے گا یا نہیں؟ وزارت خزانہ نے اعلان کر دیا

عیدالفطر(پی این آئی) وزارت خزانہ نے اعلان کر دیا۔۔ عید الفطر پر عید الاؤنس ملنے کی خبر فیک نیوز نکلی۔ سرکاری ملازموں کو عید الاؤس ملنے کی خوشی تو نہیں ملے گی تاہم دل خوش کن فیک نیوز نے انہیں ایک آدھ دن تو خوش […]

محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشنگوئی کر دی، کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشتر علا قوں میں موسم خشک رہے گا۔تاہم گلگت بلتستان میں تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان۔ گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم […]

بابراعظم کو پھر کپتان بنا دیا گیا، کن فارمیٹس کی کپتانی دی گئی؟

لاہور(پی این آئی) سابق کپتان بابر اعظم کو دوبارہ قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی مل گئی۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم کے کپتان کا اعلان کر دیا۔ بابر اعظم ون ڈے اور ٹی 20 ٹیم کے کپتان ہوں گے۔سلیکشن کمیٹی نے بابراعظم […]

close