پیٹرول قیمتوں میں اضافے کے بعد عوام کو ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا

اسلام آباد(پی این آئی) پیٹرول قیمتوں میں اضافے کے بعد عوام کو ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا ۔۔ ٹرانسپورٹرز کا پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 5فیصد اضافے کا اعلان،پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کردیا۔ ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن کے مطابق […]

بارشیں، جمعرات اور جمعہ کو بھی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان

دبئی (پی این آئی)بارشوں سے ہوئی تباہی کے پیشِ نظر دبئی سمیت متحدہ عرب امارات کی دیگر ریاستوں میں جمعرات اور جمعہ کو بھی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کردیا گیا۔ اماراتی حکومت کی جانب سے سکولز اور کالجز کو ہدایت کی گئی ہے […]

عدالت نے وی آئی پی موومنٹ کے دوران راستوں کی بندش پر پابندی عائد کردی

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان ہائیکورٹ نے وی آئی پی موومنٹ کے دوران راستوں اور سکولوں کی بندش پر پابندی عائد کردی۔ ایڈووکیٹ عبدالصادق خلجی کی آئینی درخواست پر چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ جسٹس ہاشم خان کاکڑ اور جسٹس شوکت علی رخشانی پرمشتمل بینچ نے […]

بارشیں کتنے دن مسلسل جاری رہیں گی؟ پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں 17اپریل تا22 اپریل کے دوران وقفے وقفے سے شدید بارش، آندھی اور ژالہ باری کا پہلا سلسلہ متوقع ہے۔ پہلے سلسلے کے متوقع اثرات کے باعث بلوچستان میں 17 تا 19اپریل جبکہ سندھ میں 18 تا 19 اپریل […]

آج کہاں کہاں بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) بدھ کے روزموسم کی صورتحال سے متعلق محکمہ موسمیات نے بتایا کہ اسلام آباد اور گردونواح میں موسم خشک اور مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ خیبرپختونخوا میں صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور مطلع جزوی ابر آلود […]

عوام کیلئے ریلیف، ایل پی جی سستی ہوگئی

لاہور(پی این آئی) پٹرول مہنگا ہوتے ہی ایل پی جی کی قیمت میں کمی ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ 10 روپے کی کمی کے بعد ایل پی جی کی قیمت 280 روپے سے 270 […]

متحدہ عرب امارات میں بارشوں نے بڑی تباہی مچا دی، ائیرپورٹ بھی ڈوب گیا، سڑکیں بہہ گئیں

دبئی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں موسلا دھار بارشوں کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے۔ متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں آگیا جس کے بعد دبئی میں ہر طرف پانی ہی پانی کھڑا ہوگیا جبکہ ائیرپورٹ جھیل کا منظر پیش کرنے لگا اور […]

نیوزی لینڈ کیخلاف ممکنہ پلئینگ الیون میں کون کون شامل ہوگا؟ شائقین کرکٹ کیلئے اہم خبر

راولپنڈی (پی این آئی) کیویز کیخلاف سیریز کے پہلے میچ کیلئے پاکستان کی ممکنہ 11 سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ ٹی 20 انٹرنیشنل میچ 18 اپریل کو راولپنڈی […]

شدید بارشوں کا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیا ت نے بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)منگل کے روز موسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور گر دو نواح میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا۔ چترال، دیر، سوات، کوہستان، شانگلہ ،بونیر […]

شاہین شاہ آفریدی کی نیوزی لینڈ کیخلاف میچز میں شرکت مشکوک

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی نیوزی لینڈ کے خلاف ابتدائی ٹی ٹوئنٹی میچز میں شرکت مشکوک ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق قیادت سے ہٹائے گئے شاہین آفریدی پہلے دو ٹی 20 میچز نہیں کھیلیں گے۔ کاکول میں […]

سولر سسٹم لگوانے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں صارفین تیزی سے سولر بجلی کے نظام کی طرف راغب نظر آرہے ہیں، ماہانہ تین سو سے چار سو یونٹس تک بجلی استعمال کرنیوالے صارفین اگر سولر سسٹم لگانا چاہتے ہیں تو جلدی کریں کیونکہ فی الحال قیمتیں کافی کم […]

close