کراچی (پی این آئی) شہر قائد میں متوقع بارشوں سے صورتحال خوف ناک حد تک خراب ہو نے کا خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے کراچی میں موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے جبکہ مون سون میں ہلکی اورتیز بارشوں سے شہر […]
لندن(پی این آئی)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 3 فیصد تک اضافہ ہوگیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے برطانوی خام تیل برینٹ آئل کی قیمت فروخت 81 ڈالر فی بیرل کی سطح سےتجاوز کرگئی ہے، امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی کی […]
قصور (پی این آئی) ڈپٹی کمشنر قصور کیپٹن ریٹائرڈ اورنگزیب حیدر خان نے معروف صوفی شاعر حضرت بابا بلھے شاہ ؒ کے سالانہ عرس مبارک کے موقع پر31اگست2024ء(بروز ہفتہ) کو مقامی چھٹی کا اعلان کر دیاہے۔ معروف صوفی شاعر حضرت بابا بلھے شاہ ؒکا سالانہ […]
پنوعاقل(پی این آئی)پنوعاقل میں سکھر ملتان موٹروے پر تیز رفتار ٹرک نے کار کو ٹکر مادی، حادثے میں خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق جبکہ ایک خاتون زخمی ہوگئی۔سکھر پولیس کے مطابق حادثہ سکھر ملتان موٹر وے ایم فائیو پر پنوعاقل میں دادلو کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملک کے مختلف حصوں میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے جمعہ کو بھی ملک کے متعدد علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کر دی جبکہ کچھ علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ […]
لاہور (پی این آئی) داتا گنج بخش ہجویری المعروف داتا صاحب کے سالانہ عرس کے موقع پر پنجاب حکومت نے ڈسٹرکٹ لاہور میں مقامی تعطیل کا اعلان کردیا۔ جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق 26 اگست 2024 بروز سوموار […]
ماسکو(پی این آئی) چھ اعشاریہ ایک شدت کے طاقتور زلزلے کے جھٹکوں سے زمین ہل گئی۔ رروس کے میڈیا کی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ جمعرات کے روز روس کے علاقے کامچٹکا میں 6.1 شدت کا زلزلہ آیا ہے جس سے دور دراز […]
لاہور (پی این آئی) آج پنجاب کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے جبکہ پی ڈی ایم اے کے مطابق سیالکوٹ، نارووال، گجرات، گوجرانوالہ، حافظ آباد، منڈی بہاؤالدین ، قصور،لاہور، شیخو پورہ، فیصل آباد، جھنگ، […]
اسلام آباد(پی این آئی) سپریم کورٹ کا مونال ریسٹورنٹ کی عمارت گرانے کا حکم، 11ستمبر کو وائلڈ لائف بورڈ مونال کا کنٹرول سنبھالنے، نیشنل پارک میں موجود لامونتانا اور گلوریہ جینز کا بھی قبضہ لینے کی ہدایت۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان […]
لاہور (پی این آئی) چینی مہنگی ہونے کا امکان، مزید 1 لاکھ ٹن چینی بیرون ممالک فروخت کی اجازت دینے کا عندیہ دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز وزیرصنعت و پیداوار رانا تنویر حسین کی زیر صدارت شوگر ایڈوائزری بورڈ کا […]
اسلام آباد ( پی این آئی) اسلام آباد کا ریڈ زون سیل، تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق کل 22 اگست بروز جمعرات کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے نجی و سرکاری تعلیمی اداروں کیلئے تعطیل کا اعلان کر دیا گیا […]