اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے ایف 8 سے سعودی عرب کا شہری اغوا ہوگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ تھانہ مارگلہ پولیس نے سعودی سفارتخانے کے اہلکار کی درخواست پر ایف آئی آر درج کرلی۔ ایف آئی آر کے مطابق عبدالواحد […]
اسلام آباد (پی این آئی) ایوانِ بالا میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی لیڈر سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ ایسی کوئی بات نہیں کہ کسی ’قوت‘ نے میاں محمد نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ روکا ہے، اگر کوئی قوت راستہ […]
راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے بشریٰ بی بی کے طبی معائنے میں ابتدائی طور پر سامنے آنے والے حقائق کو تشویش ناک قرار دے دیا۔ ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق بشریٰ بی بی کو مزید قید میں رکھنا […]
لاہور ( پی این آئی ) آئی جی پنجاب عثمان انور نے کہا ہے کہ پنجاب پولیس ضمنی الیکشن 2024ء کے پرامن اور شفاف انعقاد کیلئے تیار ہے، پنجاب کے 2 ہزار 599 پولنگ سٹیشنوں میں سے 419 انتہائی حساس جب کہ 1 ہزار 081 […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب میں ضمنی انتخابات کے دوران مختلف شہروں میں سیاسی جماعتوں کے کارکنوں کے درمیان تصادم کی بھی اطلاعات ہیں۔ پولیس کے مطابق پی پی 54 نارووال میں کوٹ ناجو کے علاقے میں دو سیاسی جماعتوں کے کارکنوں میں جھگڑا ہوا، جھگڑے کے […]
تھرپارکر(پی این آئی)تھرپارکر میں رینجرز اہلکاروں کا ٹرک الٹنے سے 2اہلکار جاں بحق جبکہ 18زخمی ہو گئے، جاں بحق اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ تھرپارکر میں اسلام کوٹ کے قریب رینجرز اہلکاروں کا ٹرک الٹ گیا،ایم ایس ہسپتال […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے سابق رکن پنجاب چودھری شبیر گجر کو گرفتار کرلیا گیا۔ پی پی 164 سے سنی اتحاد کونسل کےامیدوار چودھری یوسف میو نے الزام عائد کیا ہے کہ پولیس نے ہمارے سابق ایم پی اے چودھری شبیر گجر کو […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے ’سولر پینل لوکل مینوفیکچرنگ اینڈ الائیڈ ایکوئپمنٹ‘ پالیسی کے مسودے کو حتمی شکل دے دی ہے جس کے تحت مینوفیکچررز کو10 سال کیلئے کچھ مراعات دی جائیں گی، جس میں لوکلائزیشن کو فروغ دینے کے لیے تیار […]
لاہور(پی این آئی)ضمنی انتخاب کے لیے لاہور میں قومی اسمبلی کے ایک جبکہ صوبائی کے چار حلقوں میں پولنگ کا عمل جاری ہے۔ لاہوراین اے 119میں سنی اتحاد کونسل اورمسلم لیگ ن کےکارکنوں میں جھگڑا ہو گیا، پولیس نے4 افراد کوگرفتارکرلیا،جھگڑا یو ای ٹی کے […]
اسلام آباد(پی این آئی) سابق سینئر بیوروکریٹ روئیداد خان اسلام آباد میں انتقال کر گئے۔ روئیداد خان کی نماز جنازہ بعد نماز ظہر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ادا کی جائے گی۔روئیداد خان کو اسلام آباد کے ایچ الیون قبرستان میں سپرد خاک کیا جائے […]
اسلام آباد(پی این آئی) اسلام آباد اور گردونواح میں مطلع جزوی ابرآلود رہےگا۔ تاہم چند مقامات پربونداباندی ہوسکتی ہے۔خیبرپختونخوا میں چترال، دیر، سوات، ایبٹ آباد، مانسہرہ، کوہستان، مالاکنڈ، باجوڑ، مہمند، خیبر، پشاور، کرم اورجنوبی وزیرستان اور شمالی وزیرستان میں تیز ہواؤں اور گرج […]