گزشتہ رات گئے کونسی اہم شخصیت اڈیالہ جیل پہنچ گئی؟ تہلکہ خیز خبر

لاہور(پی این آئی)پنجاب کے آئی جی جیل خانہ جات میاں فاروق نذیر رات گئے دورہ کرنے کیلئے اڈیالا جیل پہنچ گئے۔دورے کے موقع پر آئی جی جیل خانہ جات نے بانی پی ٹی آئی کی بیرک پر مامور جیل عملے سے بات چیت کی۔   […]

پاکستانی نوجوان اپیس اور گیمنگ انڈسٹری میں چھا گئے

گوگل نے پنجاب کےشہر لاہور میں’’تھنک ایپس 2024‘‘کے نام سے بڑی بیٹھک رکھ لی۔ جس میں عالمی اور علاقائی صنعت کے بڑے ناموں کو بلا کر 350 سرکردہ ڈویلپرز کو نئی تکنیکس سیکھنے کے مواقعے فراہم کیے گئے۔ ایپس کیسی ہونی چاہیے،ان سے ڈالر کیسے […]

محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشنگوئی کردی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات سے 31 اگست کے دوران شدید /موسلادھار بارشوں کے باعث سندھ، بلوچستان اورجنوبی پنجاب کے نشیبی علاقے زیرآب آنے کا خطرہ ہے۔   ڈیرہ غازی خان کے پہاڑی ندی نالوں ، کراچی، حیدر آباد، دادو، قلات، […]

طلبا کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

لاہور(پی این آئی) وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نوجوانوں کے روشن مستقبل کیلئے متحرک،پنجاب میں چیف منسٹر انٹرن شپ پروگرام کا آغاز کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق چیف منسٹر انٹرن شپ پروگرام کے پہلے مرحلے میں 6ہزار انٹرن شپ آفر کی جائیں گی۔ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف […]

5.2شدت کا زلزلہ

ایتھنز(پی این آئی)یونان میں چینیا سٹی کے قریب اور کریٹ کے علاقہ میں زلزلہ کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ اس زلزلہ کی شدت 5.2 بتائی جا رہی ہے اور اس کا مرکز زمین میں صرف 12 کلومیٹر گہرائی میں بتایا جا رہا ہے۔ […]

جماعت اسلامی نے حکومت کو پھر خبردار کر دیا

لاہور(پی این آئی) امیر جماعت اسلامی کا کہنا ہے کہ اگر عوام کو ریلیف نہیں دیا گیا تو فارم 47 والی حکومت کو گرانے کی تحریک شروع کریں گے، اب لوگ تنگ آچکے ہیں اور مسائل کا حل چاہتے ہیں، عوام حکمرانوں کی بڑی گاڑیوں […]

وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات رک گئے

اسلام آباد (پی این آئی) لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ترمیم کرکے سمری صدر کو بھجوادی گئی، جس سے وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات رک گئے۔   قومی اسمبلی میں ہونے والی ترمیم کے مطابق صدر مملکت کی منظوری کے بعد اسلام آباد لوکل گورنمنٹ ایکٹ […]

پی ٹی اے کا ویب مینجمنٹ سسٹم فعال، ہزاروں ویب سائٹس بلاک کر دی گئیں

اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے ) کا ویب مینجمنٹ سسٹم فعال ہو گیا۔ پی ٹی اے کی ڈبلیو ایم ایس کے ذریعے ویب سائٹس اورموبائل ایپلی کیشنزکوبلاک کر نے کا سلسلہ جاری ہے۔     ویب مینجمنٹ سسٹم کے […]

خوفناک تصادم میں بڑا جانی نقصان ہوگیا

لاہور (پی این آئی)صوبائی دارالحکومت کے علاقے سبزہ زار میں ٹرک کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔   ریسکیو حکام کے مطابق سبزہ زار میں تیز رفتار ٹرک نے موٹرسائیکل سواروں کو بری طرح کچل ڈالا، حادثے میں موٹرسائیکل پر سوار […]

ڈانس پارٹی پر چھاپہ، ن لیگ کا مقامی رہنما دھر لیا گیا

لاہور (پی این آئی) پولیس نے گرین ٹائون میں ڈانس پارٹی پر چھاپہ ما کر مقامی لیگی رہنما سمیت متعدد کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق تنویر نثار گجر یو سی 236سے مسلم لیگ (ن) کا چیئرمین ہے، تھانہ گرین ٹائون میں تین […]

close