آئینی ترمیم نہ ہوسکی، قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی

اسلام آباد (پی این آئی)حکومت کی آئینی ترمیم کرنے کی کوششیں جاری ہیں، اس سلسلے میں آج قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب کیے گئے تھے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق سپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس کل ساڑھے 12 […]

خوفناک حادثہ، قیمتی جانی نقصان ہوگیا

راولپنڈی(پی این آئی)موٹر وے ایم ٹو پر ٹریفک حادثے میں ایک خاتون جاں بحق اور ایک بچی سمیت دوسری خاتون زخمی ہوگئیں۔     ایکسپریس نیوز کے مطابق موٹروے ایم ٹو پر ڈمپر کی کار کو ٹکر سے پیش آنے والے ٹریفک حادثے کی اطلاع […]

عوام کیلئے بڑا سرپرائز، پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں بڑی کمی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا گیا ہے۔     پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر کمی کردی گئی ہے, لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 12 روپے 12 پیسے کی کمی ہوئی ہے جبکہ ڈیزل […]

سونے کی قیمتوں سے متعلق اہم خبر آگئی

ریاض (پی این آئی) سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 310.96 ریال، 22 قیراط ایک گرام 285.04 اور 18 قیراط 233.22 ریال اور 21 قیراط ایک گرام سونے […]

گرفتار پی ٹی آئی رہنما کو رہا کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) تحریک انصاف کے سعودی عرب میں گرفتار رہنما فہیم خان کو رہا کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فہیم خان   خان کو ویڈیو شیئر کرنے پر گرفتار کیا گیا تھا۔ اب اطلاعات موصول ہوئی ہیں کہ سعودی عرب نے فہیم […]

گاڑیوں کے شوقین پاکستانیوں کیلئے خوشخبری آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)چینی کار ساز کمپنی بی وائے ڈی نے پاکستان میں گاڑیاں متعارف کرانے کا اعلان کر دیا۔   بی وائے ڈی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کمپنی تین بڑے شہروں کراچی، لاہور ،اسلام آباد میں فلیگ شپ سٹورز اور ایکسپیرینس […]

سرکاری ملازمین کیلئے اچھی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کےجنرل پراویڈنٹ فنڈ پر شرح سود کم کردی۔     وزارت خزانہ نے جی پی فنڈ پر شرح سود کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس کے مطابق جی پی فنڈ پر شرح سود مالی سال 2023۔24 کے […]

خوفناک سمندری طوفان کراچی سے کتنے فاصلے پر ہے؟ محکمہ موسمیات کا پانچواں الرٹ جاری

کراچی(پی این آئی) سمندری طوفان اسنیٰ سے متعلق محکمہ موسمیات نے پانچواں الرٹ جاری کردیا ہے۔ کراچی میں سمندری طوفان اسنیٰ سے متعلق محکمہ موسمیات نے پانچواں الرٹ جاری کیا، محکمہ موسمیات کے جاری کئے گئےالرٹ میں کہا گیا ہے کہ سمندری طوفان کراچی سے […]

محمد زبیر نے ن لیگ کے مستقبل سے متعلق بڑی پیشنگوئی کر دی

کراچی (پی این آئی) سابق گورنر محمد زبیر نے کہا ہے کہ ملک میں جمہوریت آگے گئی تو ن لیگ کا کوئی مستقبل نہیں،پہلے پھینٹا کھایا، جیلوں میں گئے اور پھر اسی چوائس پر حکومت میں آگئے۔   انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی اور ن […]

محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں سے متعلق ہلچل مچانے والی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں مزید موسلادھار بارش کی پیشگوئی کر دی۔   سندھ، بلو چستان، پنجاب، اسلام آباد، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان […]

انتہائی افسوسناک خبر، متعدد ہلاکتیں ہوگئیں

دیربالا(پی این آئی) دیربالا میں پاتراک کے علاقے میدان میں مکان پرتودہ گرنے سے 12 افراد دب گئے۔پولیس کے مطابق مکان پر تودہ کرنے سے دب کر جاں بحق ہونے والے 12 فراد کی لاشیں نکال لی گئیں ہیں۔   پولیس کے مطابق جاں بحق […]