سولر سسٹم کا زیادہ استعمال، بجلی کی پیداوار فالتو ہوگئی

لاہور(پی این آئی)سولر انرجی کا استعمال بڑھنے اور صنعتوں کے بند ہونے سے لاہور میں بجلی فالتو ہوگئی۔ لاہور الیکٹرک سپلائی کارپوریشن (لیسکو) کے پاس آج 7 سو 30 میگاواٹ بجلی زیادہ تھی اور کوئی لینے والا نہ تھا۔لیسکو حکام کے مطابق آج بجلی کا […]

گرمی کی شدید لہر کے باوجود کہاں کہاں بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے دو روز کے دوران ملک کے بیشتر میدانی علاقے شدید گرمی کی لہرکے زیر اثرر ہیں گے ۔پیر کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقے شدید گرمی کی لہرکے زیراثر رہیں گے جبکہ بعداز دوپہر گرد […]

ملک ریاض پر دبائو ڈالے جانے کا انکشاف، کسی کے سیاسی مقاصدکیلئے استعمال نہیں ہوں گا، واضح اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) ملک کی معروف کاروباری شخصیت اور رئیل اسٹیٹ ٹائیکون ملک ریاض نے انکشاف کیا ہے کہ ایک سال سے مجھ پر سمجھوتہ کرنے کیلئے بہت دباؤ ہے لیکن میں ہتھکنڈوں کے سامنے ہتھیار نہیں ڈالوں گا، اگر مجھے استعمال کرنا ہے […]

ڈاکٹر یاسمین راشد کو سروسز ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریکِ انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو سروسز ہسپتال سے ڈسچارج کرنے کے بعد واپس جیل بھیج دیا گیا۔ اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر یاسمین راشد 5 روز سروسز ہسپتال میں زیر علاج رہیں، ڈاکٹر یاسمین راشد […]

ہتک عزت بل پردستخط، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے صحافیوں کو یقین دہانی کروا دی

لاہور(پی این آئی) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے صحافتی تنظیموں کے نمائندوں کو یقینی دہانی کرائی ہے کہ ہتک عزت بل پر مشاورت کے بغیر دستخط نہیں کروں گا۔ گورنر پنجاب سے صحافتی تنظیموں کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کےعہدیداران نے ملاقات کی،صحافتی نمائندوں نے […]

عمران خان سے اڈیالہ جیل میں کون ملاقات کیلئے پہنچ گیا؟

راولپنڈی(پی این آئی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی۔ ملکی سیاسی صورتحال اور پارٹی امورپرتبادلہ خیال کیا گیا۔اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں ملاقات تقریباً 40 منٹ تک جاری رہی۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی […]

70ہزار نوکریاں ختم کیے جانے کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی) مرکز میں 70 ہزار اسامیاں ختم کرکے تقریباً 80 وفاقی محکموں کو باہم ضم کردیا جائے گا، ان کی تشکیل نو ہوگی یا بند کردی جائیں گی تاکہ رقم بچائی جاسکے۔ شہباز شریف نے ایک اعلیٰ سطح کی کمیٹی بنائی ہے […]

سینئر اداکار طلعت حسین کا انتقال ہو گیا

کراچی(پی این آئی)معروف اداکار طلعت حسین طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کر گئے۔ پاکستان کے لیجنڈری اداکار طلعت حسین 84سال کی عمر میں انتقال کرگئے، صدر کراچی آرٹس کونسل احمد شاہ کا کہنا تھا کہ اداکار طلعت حسین صحت کی خرابی کے باعث […]

پیپلزپارٹی نے پنجاب حکومت میں شمولیت کیلئے شرط بتا دی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی نے مشروط طور پر حکومت میں شامل ہونے کیلئے آمادگی ظاہر کردی، چیئرمین سینیٹ اور قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں مناسب شیئر دینے کی پیشکش کی تو پیپلز پارٹی […]

شدید گرمی، قبل از وقت موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا میں شدید گرمی کے پیش نظر سرکاری سکولوں کے اوقات کار تبدیل کر دیا گیا جبکہ یکم جون سے 31اگست تک چھٹیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ پختونخوا میں سکول صبح 8بجے کے بجائے 7بجے کھلیں […]

یکم جون سے پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کتنا سستا ہونیوالا ہے؟ خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)عالمی منڈی کے زیراثر پاکستان میں بھی یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید 4 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمتوں میں بھی ساڑھے […]

close