عوام کیساتھ ہاتھ ہوگیا، 15روپے کا اعلان کرکے پیٹرول کتنا سستا کیا گیا؟

اسلام آباد(پی این آئی)وزارت خزانہ نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔   وزارت خزانہ کی جانب سے جاری آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کے نوٹیفکیشن کے مطابق یکم جون سے پیٹرول کی قیمت میں 4 […]

عمران خان کا ایف آئی اے کی تفتیش میں شامل ہونے سے انکار

اسلام آباد(پی این آئی)بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) عمران خان نے ریاست مخالف ٹویٹ کے معاملے میں وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ( ایف آئی اے ) کی تفتیش میں شامل ہونے سے انکار کردیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے شیخ […]

زوردار دھماکہ، متعدد افراد جاں بحق اور زخمی

حیدرآباد (پی این آئی) حیدرآباد میں گیس سلنڈر کے دھماکے کے باعث آگ سے جھلس کر جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 4 ہوگئی۔ جاں بحق ہونے والوں میں 6 سال کا حسنین 15 سال کا بلال، 10 سال کا رحیم اور ایان شامل ہیں […]

سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے ہاؤسنگ سوسائٹی بنانے کا اعلان کردیا۔ صوبائی کابینہ کے اجلاس میں صوبے میں سرمایہ کاری کے لیے ’سندھ بزنس ون اسٹاپ شاپ‘ کی بھی منظوری دی گئی۔کابینہ اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی […]

آج کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم جبکہ جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہنے کے ساتھ گرد آلود ہوائیں /جھکڑ چلنے کا امکان ہے۔ تاہم گلگت بلتستان اور کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ […]

گرمی سے بے حال شہریوں کیلئے اچھی خبر، محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)جمعرات کے روزموسم کی صورتحال کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، تاہم شام/رات میں تیزہوائیں /جھکڑ چلنے اور گرج چمک ہوسکتی ہے۔ خیبرپختونخوا میں صوبہ […]

قربانی کے جانور کی خریداری کیلئے نئی ایپ متعارف کروا دی گئی

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر مویشیوں کی تجارت اور عوام کو سہولت فراہم کرنے کے پیش نظر پاکستان کی پہلی ’’ ای کیٹل مارکیٹ‘ (e-cattle market) جیسا شاندار پلیٹ فارم متعارف کروا دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب […]

سردار تنویر الیاس کیخلاف ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا

مظفرآباد (پی این آئی)سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کیخلاف ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا۔ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ( ایف آئی اے ) کی جانب سے سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت سائبر کرائم ونگ […]

کتنے ہزار نان فائلرز کی بلاک سمز دوبارہ بحال کر دی گئیں؟

اسلام آباد(پی این آئی)ایف بی آر کی جانب سے نان فائلرز کیخلاف کارروائی کے مثبت اثرات آنا شرو ع ہو گئے ہیں۔ ذرائع ایف بی آر کے مطابق 7 ہزار 167 افراد کی موبائل سمز بحال کردی گئی ہیں، ان افراد کی جانب سے ٹیکس […]

سونے کے کاروبار سے ٹیکس حاصل نہ کیے جانے کا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان میں سونے کے کاروبار سے کوئی ٹیکس حاصل نہیں کیا جاتا جبکہ تنخواہ داروں اور عام شہریوں پر ٹیکس کا سارا بوجھ لادا جاتا ہے ‘ دنیا نے ٹیکس نیٹ بڑھایا ہے، […]

ملک ریاض نے دبائو میں نہ آنے کی ٹویٹ کیوں کی؟ بڑا دعویٰ آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی عمر چیمہ نے پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کے کسی کے دباؤ میں نہ آنے کے اعلان کی وجہ بتادی۔ سینئر صحافی عمر چیمہ کا ایک وی لاگ میں کہنا ہے کہ میں نے ایک شخصیت سے ملک ریاض […]

close